• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈو تاریخی ریکارڈ قائم کرنے کے قریب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 18, 2026
0 0
A A
لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈو تاریخی ریکارڈ قائم کرنے کے قریب
Share on FacebookShare on Twitter

لندن، (یواین آئی ) فٹ بال کی تاریخ کے دو عظیم ترین ستارے لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو ایک اور تاریخی ریکارڈ قائم کرنے کے قریب ہیں، کیونکہ دونوں کھلاڑی 2026ء کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے تیار ہیں، جو ان کے کیریئر کا چھٹا ورلڈ کپ بھی ہو سکتا ہے۔اگر دونوں کھلاڑی میدان میں اترتے ہیں تو وہ 2006ء، 2010ء، 2014ء، 2018ء، 2022ء اور 2026ء-6 مختلف ورلڈ کپ کھیلنے والے دنیا کے پہلے فٹبالرز بن جائیں گے، شائقین اسے دونوں اسٹارز کالاسٹ ڈانس قرار دے رہے ہیں۔ لیونل میسی نے 2022ء کے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا اور وہ اس وقت بھی اپنی قومی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں،وہ اب تک ورلڈ کپ میں 26 میچز اور 13 گول کر چکے ہیں جبکہ انٹر میامی کے لیے بھی شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں۔دوسری جانب رونالڈو پرتگال کے لیے اب بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور اپنے کیریئر کے آخری عالمی ایونٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔ وہ ورلڈ کپ تاریخ کے سب سے زیادہ بین الاقوامی میچز کھیلنے والے کھلاڑی بھی ہیں۔ رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ 2026ء کا ورلڈ کپ ان کے بین الاقوامی کیریئر کا آخری بڑا ٹورنامنٹ ہوگا، جس کے بعد وہ عالمی فٹبال کو الوداع کہہ سکتے ہیں۔اگر یہ دونوں لیجنڈز ایک ہی ورلڈ کپ میں آمنے سامنے آتے ہیں تو یہ فٹبال تاریخ کا پہلا موقع ہوگا جب میسی اور رونالڈو ورلڈ کپ کے میچ میں ایک دوسرے کے خلاف کھیلیں گے، جس کا شائقین بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT