• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

لوک سبھا انتخابات سے قبل ’آپ‘ کو بڑا جھٹکا، بلبیر سنگھ جاکھڑ بی جے پی میں ہوئے شامل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2024
0 0
A A
لوک سبھا انتخابات سے قبل ’آپ‘ کو بڑا جھٹکا، بلبیر سنگھ جاکھڑ بی جے پی میں ہوئے شامل
Share on FacebookShare on Twitter

منہاج احمد
نئی دہلی ،سماج نیوز سروس:عام آدمی پارٹی (آپ) کو لوک سبھا انتخابات سے پہلے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ آپ‘ لیڈر بلبیر سنگھ جاکھڑ پارٹی بدل کر بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں مغربی دہلی لوک سبھا سیٹ سے ’آپ‘ امیدوار کے طور پر مقابلہ کیاتھا۔ بلبیر جاکھڑ دہلی میں ایک سینئر وکیل ہیں۔ وہ دہلی کی تمام ڈسٹرکٹ کورٹ بار ایسوسی ایشنز کی رابطہ کمیٹی کے سابق چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔’آپ‘نے 2014 اور 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں دہلی کی تمام سات سیٹوں پر امیدوار کھڑے کرکے بی جے پی اور کانگریس کو چیلنج کیا تھا۔ دونوں انتخابات میں ’آپ‘ کا ایک بھی امیدوار جیت نہیں پایا تھا۔ گزشتہ دو لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے تمام سات سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ اس بار ’آپ‘نے اپوزیشن اتحاد انڈیاالائنس کے تحت کانگریس سے ہاتھ ملایا ہے۔ ’آپ‘ 4 سیٹوں نئی دہلی، جنوبی دہلی، مشرقی دہلی، مغربی دہلی اور کانگریس 3 سیٹوں چاندنی چوک، شمال مشرقی دہلی اور شمال مغربی دہلی پر انتخاب لڑے گی۔آپ کو بتاتے چلیں کہ لوک سبھا انتخابات قریب ہیں۔ تمام جماعتیں الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ساتھ ہی انحراف کا عمل بھی جاری ہے۔ دوسری پارٹیوں کے رہنما مسلسل بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔ بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے کو یقین ہے کہ وہ اس بار 400 سیٹوں کے ساتھ جیت کی ہیٹ ٹرک بنائے گی۔ اس کے ساتھ ہی اپوزیشن الائنس انڈیا ٹوٹ پھوٹ کے بعد دوبارہ متحد ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔ ملک میں لوک سبھا کی کل 543 سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist