• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش: تمام 230سیٹوں کے لیے ووٹنگ آج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 17, 2023
0 0
A A
مدھیہ پردیش: تمام 230سیٹوں کے لیے ووٹنگ آج
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال، 16 نومبر : مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے تمام 230 سیٹوں پر جمعہ 17 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ریاست کے تمام 230 حلقوں میں جمعہ 17 نومبر کو ووٹنگ کا دن مقرر ہے ۔ ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہو کر شام چھ بجے تک جاری رہے گی۔ حالانکہ نکسل متاثرہ بالاگھاٹ، ڈنڈوری اور منڈلا اضلاع کے متعلقہ نکسل علاقوں میں واقع پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوگا اورپر سہ پہر 3 بجے تک مکمل ہوگا۔کل کی ووٹنگ سے قبل بدھ کی شام تمام 230 حلقوں میں انتخابی مہم کی آخری تاریخ ختم ہونے کے ساتھ ہی انتخابی شور تھم گیا۔ اس سلسلے میں آج امیدوار اب صرف عوامی رابطہ ہی کر سکیں گے۔ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر انوپم راجن نے یو این آئی کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے تمام 230 سیٹوں پر منصفانہ اور پرامن طریقے سے ووٹنگ کرانے کے لیے ضروری تیاری مکمل کر لی ہے ۔ ریاست کے پانچ کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ ووٹر 65 ہزار پانچ سو سے زیادہ پولنگ اسٹیشنوں پر اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ ووٹ ڈال سکیں گے ۔ انہوں نے سبھی ووٹروں سے ووٹنگ کے عمل میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے ۔ اسمبلی انتخابات میں کل 2533 امیدوار میدان میں ہیں جن میں 2280 مرد، 252 خواتین اور ایک دیگر (تھرڈ جینڈر) امیدوار شامل ہیں۔انتخابی مہم کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کے سینئر لیڈروں کے ساتھ ساتھ مختلف پارٹیوں کے لیڈروں نے اپنی پوری طاقت جھونک دی۔ تقریباً پندرہ دن تک جاری رہنے والی انتخابی مہم کے دوران، وزیر اعظم نریندر مودی نے 15 ، بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے 14، مرکزی وزیر امیت شاہ نے 21 اور دیگر مرکزی وزراء نے انتخابی جلسے کئے ۔ دریں اثنا، وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے گزشتہ ماہ سے تقریباً 160 انتخابی جلسے کیے ۔ ریاستی بی جے پی صدر وشنودت شرما نے 55 اجلاسوں سے خطاب کیا۔ پارٹی کے دیگر اسٹار کمپینرز نے بھی جلسوں کی جھڑی لگادی۔دوسری طرف کانگریس کی طرف سے سینئر لیڈر راہل گاندھی، پرینکا گاندھی ، پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے ، ریاستی کانگریس صدر کمل ناتھ، سابق وزیر اعلیٰ ڈگ وجے سنگھ اور دیگر لیڈروں نے بھی انتخابی میٹنگیں کیں۔ انتخابی ہل چل کے دوران، بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو، عام آدمی پارٹی (آپ) کے سربراہ اروند کیجریوال اور دیگر رہنماؤں نے بھی ریاست میں مہم چلائی۔وزیر اعلیٰ اور بی جے پی لیڈر شیوراج سنگھ چوہان بدھنی سے ، سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس صدر کمل ناتھ چھندواڑہ سے اور مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر دمنی سے ، پرہلاد پٹیل نرسنگ پور سے اور فگن سنگھ کلستے منڈلا ضلع میں اپنی رہائش گاہ سے قسمت آزما رہے ہیں۔ اس کے علاوہ بی جے پی کے جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ اور اندور خطے سے چار ممبران پارلیمنٹ، ریاستی حکومت کے دو درجن سے زیادہ وزراء اور دیگر اہم لیڈران بھی انتخابی میدان میں اتر رہے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کل 2533 امیدواروں میں سے بی جے پی اور کانگریس کے 230، بی ایس پی کے 181، ایس پی کے 71 اور 1166 آزاد امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ ووٹرز کی کل تعداد پانچ کروڑ 60 لاکھ 58 ہزار سے زائد ہے جس میں دو کروڑ 87 لاکھ 82 ہزار سے زائد مرد اور دو کروڑ 71 لاکھ 99 ہزار سے زائد خواتین شامل ہیں۔ دیگر ووٹرز یعنی تیسری جنس کے ووٹروں کی تعداد 1292 ہے ۔پندرہویں اسمبلی کی تشکیل کے لیے 2018 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو واضح اکثریت (216 نشستیں) نہیں ملی تھیں۔ اس وقت کانگریس 114 سیٹوں کے ساتھ سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری تھی اور دیگر پارٹیوں کے ساتھ مل کر اس نے 15 سال بعد دسمبر 2018 میں ریاست میں کانگریس کی حکومت بنائی تھی۔ اس کے بعد کمل ناتھ نے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ بی جے پی کو صرف 109 سیٹوں پر ہی قناعت کرنا پڑی اور اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اس کے علاوہ چار آزاد امیدواروں کے ساتھ بی ایس پی کے دو اور ایس پی کے ایک امیدوار نے کامیابی حاصل کی تھی۔مارچ 2020 میں اس وقت کے کانگریس لیڈر جیوترادتیہ سندھیا کے اپنے حمایت والے ایم ایل ایز کے پارٹی بدلنے کی وجہ سے کانگریس گر گئی اور بی جے پی دوبارہ اقتدار میں آگئی۔ اس کے بعد ہونے والے ضمنی انتخابات کی وجہ سے اسمبلی میں بی جے پی ممبران کی تعداد 127 ہو گئی ہے اور کانگریس ممبران کی تعداد گھٹ کر 96 ہو گئی ہے ۔ نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے تصویر 3 دسمبر کو ووٹوں کی گنتی سے واضح ہو جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist