• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ بورڈ اکیڈمک کلینڈرپر کی جائے گی نظر ثانی

مدرسہ بورڈ کے چیئر مین سلیم پر ویز کی خالد انور کو یقین دہانی ، ایم ایل سی نے سونپا مکتوب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 4, 2024
0 0
A A
مدرسہ بورڈ اکیڈمک کلینڈرپر کی جائے گی نظر ثانی
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ ، 03 جنوری :ہمارا سماج: نئے سال کے موقع پر بہار مدرسہ ایجو کیشن بورڈ کے ذریعہ جاری کلینڈر میں درج تعلیمی اوقات میںکچھ خامیوں کے سبب اہل مدارس میں بے اطمینانی پائی جا ری ہے ۔ اس سلسلے میں آج جے ڈی یو کے رکن قانون ساز کونسل نے مدرسہ بورڈ کے چیئر مین سلیم پر ویز سےملاقات کر کے انہیں ایک مکتوب سونپا اور کہا کہ کلینڈر کی خامیوں کو دور کرتے ہوئے نئے سرے سے اسے جاری کیا جائے ۔ واضح ہو کہ جو نیا کلینڈر جاری ہوا ہے اس میں صبح 9بجے سے لے کر شام 5 بجے تک کے تعلیمی اوقات درج ہیں، اکیڈمک کلینڈر بہار سرکار کی وزارت تعلیم کی مکمل کاپی ہے ۔ ڈاکٹر خالد انور نے مدرسہ بورڈ کے چیئر مین اور سکریٹری کی موجودگی میں کہا کہ بہار کے دینی مدارس پر وزارت تعلیم کا شیڈول نافذ کرنا کہیں کی دانشمندی نہیں ہے ۔ مدرسہ بورڈ ایک اقلیتی تعلیمی اداروں کا بورڈ ہے جو 1981 کے ایکٹ کے تحت چلتا ہے ۔ اسے مکمل سرکاری اداروں کے زمرہ میں نہیں لایا جا سکتا ہے ۔ مسٹر انور نے کہا کہ حق تعلیم ایکٹ 2009 اور نیشنل ایجو کیشن پالیسی 2020 سے بھی مدارس کو مستثنی رکھا گیا ہے ۔ انہوں نے مدرسہ بورڈ کے ذمہ داران کو بتایا کہ مدارس کی اپنی تہذیب ہے اور اس کو چلانے کا اپنا میکنزم ہے ۔ اس لئے موجودہ کلینڈر کو بورڈ میں لایا جائے۔ مسٹر انور نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محترم نتیش کمار نے ہمیشہ مدارس کی روایتو ں کا احترام کیا ہے اور اساتذہ کی تکریم کا خیال رکھا ہے ۔ اس لئے وزیر اعلیٰ کی فکر کو سامنے رکھتے ہوئے اس پر نظر ثانی کی جائے۔ مسٹر انور نے کہا کہ ظہر کے وقت مڈ ڈے میل کے لئے ڈیڑھ گھنٹہ اور عصر کے وقت جسمانی کھیل کود کیلئے 45 منٹ کا وقت رکھا جائے ۔چیئر مین مدرسہ بورڈ جناب سلیم پر ویز نے سکریٹری جناب عبد السلام انصاری کی موجودگی میں کلینڈر پر نظر ثانی کا حکم دیا۔ مسٹر سلیم پر ویز نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مدرسہ بورڈ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے نظریات اور 1981 ایکٹ کے مطابق چلے گا ۔ مدارس کے مفادات اور اس کی روایتوں کا خیال رکھا جائے گا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist