• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدارس مسلمانوں کی شناخت اور مذہب اسلام کی ترویج وترقی کی ضمانت ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 10, 2023
0 0
A A
مدارس مسلمانوں کی شناخت اور مذہب اسلام کی ترویج وترقی کی ضمانت ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، مدارس اسلامیہ مسلمانوں کی شناخت اور مذہب اسلام کی ترویج و ترقی کی ضمانت ہیں مگر نت نئی سازشوں کا شکار ہیں۔ ساشوں کو ناکام کرنا مسلمانوں کی ذمہ داری ہے اور یہ تبھی ممکن ہے کہ جب مسلمان مدارس اسلامیہ سے اپنا رشتہ مضبوط کرکے ان کی جملہ ضرویات کو پورا کریں ۔ بچوں کو مدرسوں میں بھیجیں تاکہ ہر گھر میں ایک حافظ قران ہو اورپھر عصری تعلیم حاصل کی جائے جس کیلئے کوئی ممانعت نہیں کیونکہ دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کی حصولیابی موجودہ حالات کا تقاضہ ہے اور یہ کام جامعہ عربیہ بیت العلوم بحسن خوبی انجام دے رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار علما کرام نے جعفرآباد میں واقع جامعہ عربیہ بیت العلوم کے منعقد ہ سالانہ جلسہ دستار بندی میں دوران خطاب کیا۔اس جلسہ کی صدارت مفتی محمد راشد اعظمی(نائب مہتمم دارالعلوم دیو بند)و نظامت مولانا محمود الحسن غفاری(ناظم تعلیمات جامعہ عربیہ بیت العلوم جعفر آباد )نے کی جبکہ آغاز قاری محمد فاروق کی تلاوت و قاری عبدالباطن فیضی اور قاری علی اکبر کے نعتیہ کلام سے ہوا۔اسی اثنا علما کرام کے ہاتھوں8 بچے دورہ حدیث ،7بچے شعبہ تجوید اور 26بچے درجہ حفظ سے فارغ ہونیوالوں کی دستار بندی کی گئی اور سبھی بچوں کو بطور انعام ایک ایک جوڑی کپڑے ، رومال ، ٹوپی ،جائے نماز اور 500,500روپے نقد دیے گئے ۔اس موقع پر مفتی محمد راشد اعظمی نے کہا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو قیامت تک باقی رکھنے کی دعا کی اور قبول ہوئی لہذا اہل مدارس کوپریشان ہو نے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ قرآن بھی رہے گا ،اسلام بھی اور مدرسے بھی مولانا منیرقاسمی (استاد حدیث وقف دارالعلوم دیوبند) نے کہا کہ اپنی پوری زندگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق گزارنے میںہی کامیابی ہے لیکن اللہ و رسول کے بتائے ہوئے راستہ سے ہٹ کر دنیا کی چکا چوند میں گم ہو گئے تو دونوں جہان میں ناکامی ہے ۔آخر میں بانی و مہتمم مولانا قاری عبدالغفار نے سبھا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دینی و عصری تعلیمی نظام سے عوم کو روشناس کرا یا جس کی علما کرام نے ستائش کی ۔اختتام مفتی محمد راشد اعظمی کی رقت آمیز دعا پر ہوا۔اس موقع پرمولانا حسین احمد قاسمی،مولانا افتخار مدنی ، مولانا ضیا ءاللہ ، ایس کریم، مولانا ولی اللہ قاسمی ، مولانا امان اللہ، مولانا محمد جمشیدعالم(ناظم تعلیمات بیت العلوم مصطفی آباد)،قاری محمد عارف قاسمی ،مولانا احمد حسین قاسمی،مولانا جاوید قاسمی،مفتی عبدالرافع، عبدالغفار، مولانا امیرالدین قاسمی، قاری داؤد، قاری محمدعمر،قاری سہیل اختر،قاری حامدحسن کے علاوہ بڑی تعداد میں فرزندان توحید موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist