• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

مدرسوں کے نئے دستورالعمل اور معاون مترجمین کے مسئلے کا حل جلد نکالیں

ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سینئر افسران کو ہدایت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 11, 2023
0 0
A A
مدرسوں کے نئے دستورالعمل اور معاون مترجمین کے مسئلے کا حل جلد نکالیں
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ ، (پریس ریلیز): جے ڈی یو کے متحرک لیڈر ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے آج کئی اہم بنیادی مسئلوں پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات کی ۔ سی ایم سکریٹریٹ میں ملاقات کے دوران ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے مدرسہ کے نئے دستور العمل ، معاون مترجمین ،سہرسہ میں اردو اسکول کی تعمیر اور مشرقی چمپارن کی خستہ حال سڑکوں کی تعمیر سمیت کئی عوامی مسائل کو وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامنے رکھا ۔ وزیر اعلیٰ نے ہر ایک معاملے کو غور سے سنا اور اپنے افسران سے مذکورہ معاملوں کی رپورٹ طلب کی ۔ افسران نے بتایا کہ مدرسہ کے نئے دستور العمل میں جو کمیاں تھیں انہیں نکال دیا گیا ہے اور نیا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے جو جلد ہی محکمہ تعلیم کے توسط سے کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ افسران نے معاون مترجمین کی زیر التوا لسٹ کے بارے میں کہا کہ کچھ عدالتی اڑچنیں ہیں جس کی وجہ سے یہ لسٹ ابھی تک جاری نہیں ہو سکی ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے افسران کو ہدایت دی کہ عدالتی اڑچنوں کو دور کر تے ہوئے معاون اردو مترجمین کے اہل امید واروں کی لسٹ جلد جاری کی جائے اور بقیہ امید واروں کیلئے الگ سے کوئی میکنزم تیار کرتے ہوئے مسئلے کا حل نکالا جائے ۔
ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے سہرسہ ٹائون واقع سہرسہ بستی میں ایک اردو اسکول کے قیام کی مانگ کو وزیر اعلیٰ کے سامنے رکھا۔ جس پر وزیر اعلیٰ نےاپنے پرنسپل سکریٹری کو ہدایت دی کہ ڈی ایم سے بات کریں اور وہاں اسکول کے قیام کو یقینی بنائیں۔ وہیں مشرقی چمپارن میں کئی اہم خراب سڑکوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ گُرہنوا سے گوا باری، ڈھاکہ سے پکڑی دیال اور چریا سے بیلوا تک کی تینوں سڑکوں کی خستہ حالی پر بات ہوئی ،جس پر وزیر اعلیٰ نے اپنے افسر کو اس سلسلے میں رپورٹ دینے کو کہا ۔ افسر نے بتایا کہ پکڑی دیال سے ڈھاکہ اور چریاسے بیلوا کی سڑکیں پی ایم جی ایس وائی کو لے کر کورٹ میں معاملہ زیر التوا ہے ۔ جیسے ہی فیصلہ آتا ہے ان سڑکوں کی تعمیرجلد ہی شروع ہو جائے گی ۔ڈاکٹر خالد انور نے وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کر تے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار مسائل کو حل کر نے میں ہمیشہ سنجیدہ رہے ہیں۔ انہوں نے اقلیتو ں کے تمام مسائل کو حل کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ بہار کے تمام طبقات سے محبت کر تے ہیں اور انصاف کے ساتھ ترقی صرف نعرہ نہیں ہے بلکہ عملی طور پر اسے زمین پر اتارا گیا ہے ۔ ڈاکٹر خالد انور نے یقین دلایا ہے کہ تمام مسائل کے حل ہوں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist