• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مہاویر واٹیکا‘ سیکورٹی کے طور پرجمع کی گئی رقم کوغصب کررہا ہے:حاجی اکرام حسن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 12, 2023
0 0
A A
مہاویر واٹیکا‘ سیکورٹی کے طور پرجمع کی گئی رقم کوغصب کررہا ہے:حاجی اکرام حسن
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، آل انڈیا مسلم ایکتا کمیٹی کے چیئر مین حاجی اکرام حسن نے پریس کو جاری ایک بیان کہا کہ دریا گنج کا مشہور و معروف بارات گھر’مہاویر واٹیکا‘ہے جس میں نوے فیصد شادیاں مسلمانوں کی ہوتی ہیں مگر افسوس کا مقام ہے کہ ایم سی ڈی ویج اور نان ویج کے قضےہ میں الجھا کر سیکورٹی کے طور پرجمع کی گئی رقم کوغصب کررہا ہے اور ےہ سلسلہ گذشتہ کئی دہائیو ں سے جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ جب مہاویر واٹیکا میں زیادہ تر پروگرام اقلیتوں کے ہوتے ہیں تو پھر گوشت پر پابندی کیوں کر لگائی جاسکتی ہے اور پھر اس کے نام پر موٹی رقم وصول کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ اب جبکہ دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت ہے اور ایم سی ڈی میں بھی اسی کی حکومت آگئی ہے اور سیکولرزم کا دم بھر نے والی بھی ہے اس کے باوجود ’مہاویر واٹیکا ‘میں اس قسم مسئلہ در پیش ہونا سیکرلزم پر یقین رکھنے والوں کے لئے مایوس کن ہے۔ انہوں نے میئر شیلی اوبرائے اورڈپٹی میئر آل محمد اقبال سے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلے کو حل کرانے میں کوتاہی او ر غیر سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کریں بلکہ ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے انتظامےہ سے جواب طلب کیا جائے تاکہ ویج اور نان ویج کے نام پر جو تفریق برتی جارہی ہے اس سے لوگوں کو نجات ملے۔ انہوں نے کہاکہ بارات گھر کے اندر جس طرح کی گندگی دیکھی جارہی ہے اور خاص کر جہاں پر کھانا بنایا جاتا ہے اس ایریا میں گندگی کے ساتھ ساتھ زمین پر گڈھے ہیں جس کی وجہ سے باورچی کو کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ دیگر بارات گھروں میں کھانا بنانے والی جگہ پر شیڈ ہوتا ہے تاکہ دھوپ اور برسات سے حفاظت ہوسکے اس جانب بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔اگر ایم سی ڈی نے اس بابت ٹھوس لائحہ مرتب نہیں کیا گیا تو ہم اس کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist