• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 21, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مجلس تعلیمی رابطہ مدارس اسلامیہ ہریانہ و ہماچل کی اہم میٹنگ منعقد

رابطہ کے اجتماعی امتحانات کا لائحہ عمل طے ، دونوں صوبوں میں دس سینٹروں پر ہونگے اجتماعی امتحان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 27, 2024
0 0
A A
مجلس تعلیمی رابطہ مدارس اسلامیہ ہریانہ و ہماچل کی اہم میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند (سماج نیوز سروس) مشہور و معروف دینی تعلیمی ادارہ دارالعلوم امدادیہ گڑھی یمنا نگر میں رابطہ مدارس اسلامیہ شمالی ہریانہ و ہماچل کے صدر مولانا علی حسن مظاہری کی صدارت میں مجلس تعلیمی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس کی کارروائی رابطہ مدارس شمالی ہریانہ و ہماچل کے جنرل سکریٹری مولانا عبداللہ خالد قاسمی خیرآبادی نے چلائی، مجلس کاآغاز مولانا قاری محمد الیاس پاونٹی کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔طے شدہ ایجنڈہ کہ مطابق رابطہ کے اجتماعی امتحان بابت۱۴۴۶ھ کے تعلق سے پورا نظام طے کیا گیا اوریکم، 2؍ 3؍ فروری 2024ء کی تاریخیں اس کے لئے متعین کی گئیں، اس مرتبہ دونوں صوبوں میں اجتماعی امتحان کے لئے کل دس سینٹر مقرر کئے گئے ،جن میں دارالعلوم امدادیہ گڑھی یمنا نگر، مدرسہ فیض العلوم بوڑیہ ،جامع مسجد خضرآباد، مدرسہ قادریہ جیت پور، مدرسہ انوارالعلوم چانچک،مدرسہ زینت العلوم نرائن گڑھ، مدرسہ قادریہ ناشر العلوم گڑھی جلالپور، دارالعلوم رشیدیہ پلہوڑی ،مدرسہ حسینیہ مسواڑی چمبہ اور ادارہ اسلامیات سبحانیہ نالا گڑھ شامل ہیں۔مجلس تعلیمی کے ارکان نے اتفاق رائے سے یہ بھی طے کیا کہ اس مرتبہ ہر سینٹر پر اول دوم سوم پوزیشن کا انتخاب کرکے وہیں پر طلبہ کو انعام اور سند توثیق دی جائے گی پھر ان دس سینٹروں کے پوزیشن پانے والے طلبہ کے لئے ایک فائنل مسابقہ منعقد کرکے بذریعہ امتحان ان سب میں سے اوّل دوم و سوم پوزیشن منتخب کرکے اجلاس عام میں ان کو انعامات اور سرٹیفکٹ سے سرفراز کیا جائے گا ،جس سے رابطہ مدارس کے اجتماعی امتحان کی اہمیت اور اس میں وسعت پیدا ہوگی۔سینٹروں کے لئے نگراں امتحان اور ممتحن حضرات کی تعین کے سلسلہ میں مجلس نے متفقہ طورپر طے پایا کہ صدر محترم مولانا علی حسن مظاہری اپنی صوابدید پر متعین فرمائیں گے۔ مجلس میں صدر کل ہند رابطہ مدارس دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی رہنما ہدایات جو صدر رابطہ شمالی ہریانہ و ہماچل کے نام موصول ہوئی تھیں ان کو ناظم مجلس مولانا عبداللہ خالد نے پڑھ کر سنایا اورسبھی حضرات کو اس کے مشمولات پر اہمیت کے ساتھ عمل کی جانب متوجہ کیا۔مربوط مدارس کے سروے کے تعلق سے مجلس عاملہ نے طے کیا تھا کہ باقاعدہ تین آدمیوں کا وفد اس سلسلہ میں سفر کرے ،اس کے لئے مجلس عاملہ نے ایک فارم بھی مرتب کرکے جاری کیا تھا، اس بابت طے ہوا کہ اس کام کو بہتر انداز میں جلد ہی انجام دیا جائے تاکہ مربوط مدارس کی صحیح صورت حال سے مرکزی دفتر رابطہ مدارس دارالعلوم دیوبند کو مطلع کیا جائے۔ اس کے علاوہ اجتماعی امتحان کے سلسلہ میں سینٹروں پرہونے والے مصارف کی بابت طے ہوا کہ ہر شریک مدرسہ اپنے یہاں سے شرکت کرنے والے طلبہ کی تعداد کے اعتبار سے مبلغ ایک سو پچاس روپئے فی کس بطور فیس جمع کرے ،اس سے مصارف کا بوجھ سینٹر کے ذمہ کچھ ہلکا ہوجائے گا ۔خصوصی شرکاء میں حافظ مطلوب حسن ،مولانا محمد الیاس پاونٹی،مولانا محمد عارف بوڑیہ،مولانا سید احمد عادل ،منشی مہدی حسن،مولانا محمد عالم پلہوڑی ،حافظ محمد یامین ،حافظ محمد احمد رشید وغیرہ کے نام شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    بہت ہوچکا اب غزہ جنگ بند کرو، ٹرمپ کا نیتن یاھو کو سخت پیغام

    مئی 20, 2025
    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    اسرائیل غزہ جنگ روکے اور ناکہ بندی ختم کرے: برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کا مشترکہ انتباہ

    مئی 20, 2025
    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    اسرائیلی پابندی ہٹنے کے بعد امداد غزہ میں داخل

    مئی 20, 2025
    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بھوکوں مرنے کے قریب ہیں:عالمی ادارہ صحت

    مئی 20, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist