• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ممتا نے گیانیش کمار سے ملاقات کے بعد کہا، لاکھوں ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا دیے گئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 3, 2026
0 0
A A
ممتا نے گیانیش کمار سے ملاقات کے بعد کہا،  لاکھوں ووٹروں کے نام فہرست سے ہٹا دیے گئے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی): مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کو چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظر ثانی کے دوران 58 لاکھ ووٹروں کے نام مناسب طریقہ کار کے بغیر فہرست سے ہٹا دیے گئے ہیں۔تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہنے والی اس میٹنگ میں ان کے ساتھ ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھشیک بنرجی، رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی اور پارٹی کے دیگر لیڈر بھی موجود تھے۔ میٹنگ کا بنیادی موضوع مغربی بنگال میں ایس آئی آر سے متعلق پیدا ہونے والے تنازعات تھے۔الیکشن کمیشن سے باہر نکلنے کے بعد محترمہ بنرجی نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ وہ انتہائی رنجیدہ اور دکھی ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایس آئی آر کے نام پر مغربی بنگال میں 58 لاکھ ووٹروں کے نام مناسب طریقہ کار کے بغیر ہٹا دیے گئے اور لوگوں کو اپنا موقف پیش کرنے کا موقع تک نہیں دیا گیا۔ محترمہ بنرجی نے کہا کہ جمہوریت میں انتخابات ایک تہوار کی طرح ہوتے ہیں لیکن الیکشن کمیشن کی کارروائی نے اس جذبے کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ اگر ایس آئی آر کرنا ہی تھا تو اسے انتخابی ریاستوں سے الگ اور بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ کیوں نہیں کیا گیا؟ انہوں نے یہ الزام بھی لگایا کہ بی جے پی کے زیرِ اقتدار آسام میں ایس آئی آر نہیں ہوا جبکہ مغربی بنگال اور تمل ناڈو کو نشانہ بنایا گیا۔ پیدائشی سرٹیفکیٹ مانگے جانے پر اعتراض کرتے ہوئے محترمہ بنرجی نے کہا کہ پہلے زیادہ تر پیدائشیں گھروں میں ہوتی تھی ایسے میں یہ دستاویز مانگنا غیر عملی ہے۔وزیر اعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ ایس آئی آر کے عمل کے دوران بوتھ لیول ایجنٹ سمیت 150 سے زائد افراد ہلاک ہوئے اور کئی زندہ افراد کو ووٹر لسٹ میں مردہ قرار دے دیا گیا جو پورے عمل پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist