• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے من کی بات پروگرام

مہیلا پارک، اردو بازار، جامع مسجد میں کیا گیا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 31, 2023
0 0
A A
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے من کی بات پروگرام
Share on FacebookShare on Twitter
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے من کی بات پروگرام 
مہیلا پارک، اردو بازار، جامع مسجد میں کیا گیا انعقاد
بڑی تعداد میں مسلم سماج کے افراد اور کوثر جہاں چیئرپرسن دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی شرکت۔
نئی دہلی۔ 31 دسمبر (پریس ریلیز): ملک کے ہر دلعزیز وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی طرف سے ملک کے عوام سے خطاب سیریز ”من کی بات” کی 108ویں قسط کا ایک خصوصی اسٹیج پروگرام مہیلا پارک اردو بازار، جامع مسجدک میں منعقد کیا گیا۔۔ اس تقریب میں بڑی تعداد میں مسلم سماج کے لوگوں خاص طورپر مسلم خواتین اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر موجود نے بھی شرکت کی۔
آج کے من کی بات پروگرام کا انعقاد اردو بازار مارکیٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا گیا۔ جس میں معاشرے کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بالخصوص خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور وزیراعظم کا خطاب توجہ سے سنا۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے من کی بات سیریز کے 108ویں ایپی سوڈ کے ذریعے اپنے خطاب میں سب سے پہلے ملک کے لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی اور 108ویں قسط کے تناظر میں نمبر 108 کی مذہبی اور ثقافتی اہمیت کو بھی بیان کیا۔ وزیر اعظم کے آج کے خطاب کا بنیادی موضوع ہم وطنوں کی توجہ جسمانی اور ذہنی صحت کی طرف مبذول کرانا تھا۔ اس سلسلے میں انہوں نے لوگوں سے کھانے کے بہتر معیار پر خصوصی توجہ دینے کی اپیل کی اور ساتھ ہی حکومت کے ذریعہ چلائے جارہے فٹ انڈیا پروگرام کی کامیابی اور اس میں سبھی کی شرکت پر زور دیا۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نے ملک میں خواتین کی اختیار دہی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر اپنے اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا اور ملک کے مختلف شعبوں میں بااختیار خواتین اور ان سے وابسطہ کارناموں اور واقعات بیان کیے۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستانی نوجوانوں کے ذریعہ کی جارہی نئی دریافتوں کی توسیع اور ملک میں اختراعی مرکز قائم کئے جانے کو ہندوستان کے لئے مستقبل میں ایک نئی طاقت اور ترقی کا اشاریہ قرار دیا  اور اس کے ذریعے ترقی کے میدان میں آئندہ ہونے والی پیشرفت کی طرف بھی اشارہ کیا  اور سائنس اور ٹیکنالوجی میں مختلف سطحوں پرہو رہی ترقی اور پیشرفت کو مستقبل میں نئی امید کا ذریعہ قرار دیا۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist