• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مایاوتی نے ساحل خان کو پارٹی سے نکالا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 21, 2023
0 0
A A
مایاوتی نے ساحل خان کو پارٹی سے نکالا
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، نوجوان لیڈر ساحل خان کو بی ایس پی نے پارٹی سے نکال دیاہے، انہوںنے نکوڑ نگر پالیکا سیٹ سے اپنے والدخالد خان کا آزاد امیدوار کے طور پر پرچہ نامزدگی داخل کیا تھا،جس کے بعد پارٹی نے یہ کارروائی کی ہے۔سہارنپور میں سابق چیئرمین خالد خان کے بیٹے ساحل خان کسی بھی پارٹی میں نمایاں مقام حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔ وہ جس پارٹی میں بھی شامل ہوئے، انہیں اس پارٹی سے ہی ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ 2022 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے ایس پی چھوڑ کر بی ایس پی میں شامل ہونے والے ساحل کو ٹکٹ ملا تھا۔ اب بی ایس پی نے بھی انہیں پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر پارٹی سے نکال دیا ہے۔ساحل خان ہمیشہ سے باغیانہ رویہ کا حامل رہے ہیں۔ 2022 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے ایس پی میں تھے۔ پھر انہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا تو انہوں نے ایس پی سے بغاوت کر دی۔ بی ایس پی میں شامل ہوئے اور نکوڑ ودھان سبھا سے بی ایس پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور ہار گئے۔ اسی وقت، شہری انتخابات میں، وہ اپنے والد سابق چیئرمین خالد خان کے لیے نکوڑ میونسپلٹی کی چیئرمین شپ کے لیے ٹکٹ کے خواہاں تھے۔لیکن پارٹی نے ان کی ایک نہ سنی اور نکوڑ سے محمد اسلام جراح کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا۔ ساحل نے بی ایس پی میں بھی باغی رویہ دکھایا اور اپنے والد کا آزاد امیدوار کے طورپر پرچہ داخل کرایا۔ بی ایس پی کے مقامی لیڈروں پر ٹکٹ کے بدلے بھاری رقم مانگنے کا الزام ہے، جس کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے۔جہاں اسمبلی الیکشن میں سماجوادی پارٹی میں عمران مسعود سماجوادی پارٹی میں ان کے ٹکٹ کٹنے کا سبب بنے تھے وہیں اب بی ایس پی میں وہ ان پر بھاری پڑے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist