• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جمعیۃ علماء کی ممبرسازی میں شہر ممبراو کوسہ کی عوام کا حصہ

طلحہ میمن نے کہا یہ بزرگوں کا ساتھ دینے کا نہایت آسان اور سنہرا موقع ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 22, 2025
0 0
A A
جمعیۃ علماء کی ممبرسازی میں شہر ممبراو کوسہ کی عوام کا حصہ
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ،پریس ریلیز،ہماراسماج:ممبرا مہاراشٹر: جمعیۃ علماء ہند کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ جمعیۃ ملک بھر میں دینی ملی سماجی خدمات میں ہمہ وقت سرگرم نظر آتی ہے۔ یہی وہ تنظیم ہے جس نے ہر مشکل میں مسلمانانِ ہند کی مدد کی ہے۔ یہاں تک کہ انگریز کے قبضے سے ہمارے وطن کو آزاد کرانے میں ہمارے اکابر نے اسی پلیٹ فارم سے کام کیا ہے جسکا فائدہ مسلم غیر مسلم سبھی کو نصیب ہوا۔ پھر اسکے بعد مذہب کے نام پر سازش کے تحت ملک کے بٹوارے کے خلاف بھی جمعیۃ علماء ہی کھڑی تھی، اور مسلمانوں کی صحیح رہبری کر رہی تھی۔ اب اس وقت جمعیۃ علماء کی ذمہ داری میں تین ہزار سے زائد سکول کالیجس ہیں، نوجوانوں کے بگاڑ کے دور میں انہیں صحیح فکر اور حرکت میں رکھنے کے لیے جمعیۃ یوتھ کلب کو قائم کیا گیا۔ نیز مدارس خانقاہوں درگاہوں کی حفاظت میں ایک خاص پہچان رکھتی ہے ۔ اسی طرح ذاتی بنگلہ کی طرح جگہ دیکر یتیم بچوں کی پرورش کرتی ہے۔ اور ایسی سیکڑوں خدمات ہیں جسکا احاطہ یہاں دشوار ہے۔ مولانا محمود دیوبندی، مولانا حسین احمد مدنی ، مولانا ابو الکلام آزاد ، مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی ، مولانا عبد الباری فرنگی محلی وغیرہ حضرات اکابرین رحمہم اللہ سب اسی جماعت کے حصہ تھے۔ آج مولانا محمود مدنی اسکے صدر ہیں اور دار العلوم دیوبند کے اساتذہ کرام و دیگر اکابر علماء کرام بھی اسکے ممبر ہیں۔ مولانا انجینئر طلحہ میمن رکن مجلس منتظمہ جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے بتایا کہ آج جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب کے حکم پر شہر ممبرا کوسہ میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبرشپ مہم زوروشور سے جاری ہے۔الحمداللہ شہر ممبرا کوسہ کے شہریان بہت نیک دل ہیں، بہت بڑھ کر ممبرسازی میں حصہ لے رہے ہیں ۔ان کی خصوصیت ہے کہ وہ تنہا جمعیۃ علماء ہند کو اپنی قیادت مانتے ہیں اکابرین امت کے لیے بہت دعا گو تھے۔ مزید ممبرشپ سے متعلق یہ بھی بتایا کہ محض دس روپے خرچ کرکے مسلمان اسکے ممبر بن کر اپنے بڑوں کی آواز کو مضبوط کرتے ہیں جو ملک کی عوام کے حق میں نفرت پسند ظالم حکمرانوں کی پالیسیوں کے خلاف اٹھتی ہے اور مسائل حل کراتی ہے ساتھ ہی قوم کے مستقبل روشن کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے۔ مزید سہولت کی غرض سے ایک نمبر 8879512367 شائع کیا گیا ہے جسمیں آنلائن ممبرسازی سے متعلق مدد کی جائیگی۔ یوں تو ایک عرصے سے آنلائن بھی یہ سلسلہ ویبسائٹ کے ذریعے موجود ہے، اب با قاعدہ گوگل پلے سٹور پر JUH MEMBERSHIP DRIVE ایپلیکیشن موجود ہے جس سے آدمی ایک otp کے ذریعے ممبر بن سکتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist