• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس لیڈروں کو اپنے ملک کی کامیابیاں نہ دیکھنے کی ذہنی بیماری :مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 15, 2023
0 0
A A
کانگریس لیڈروں کو اپنے ملک کی کامیابیاں نہ دیکھنے کی ذہنی بیماری :مودی
Share on FacebookShare on Twitter

بیتول، 14 نومبر : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کسی کا نام لیے بغیر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس لیڈروں کو اپنے ملک کی کامیابیوں کو نہ دیکھنے کی ذہنی بیماری ہے ۔مسٹر مودی مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم کے دوران بیتول ضلع میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ کانگریس ان دنوں ساتویں آسمان پر اڑ رہی ہے ۔ پارٹی لیڈروں کو زمینی حقیقت کا علم نہیں۔ کل ایک ‘عالم لیڈر’ کہہ رہا تھے کہ ہندوستان میں زیادہ تر لوگوں کے پاس میڈ ان چائنا موبائل ہوتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے لوگ کس دنیا میں رہتے ہیں؟ پارٹی لیڈروں کو اپنے ملک کی کامیابیاں نہ دیکھنے کی ذہنی بیماری ہے ۔ پتہ نہیں کانگریس کے لیڈر کس قسم کے غیر ملکی چشمپ لگاتے ہیں، انہیں ملک کے حالات کا بھی پتہ نہیں ہے ۔اسی سلسلے میں مسٹر مودی نے کہا کہ ہندوستان دنیا میں موبائل فون بنانے والا دوسرا بڑا ملک ہے ۔ جب کانگریس مرکزی حکومت میں تھی تو ہندوستان میں 20 ہزار کروڑ روپے سے کم کے موبائل بنتے تھے ۔ آج 3.5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کے موبائل تیار کیے جا رہے ہیں۔ ہندوستان تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپے کے موبائل فون برآمد کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ انتخابات کے دوران ‘میک ان انڈیا’ کی بات کرتے ہیں وہ کبھی ‘لوکل کے لئے ووکل ’ کیوں نہیں ہوتے ۔ کانگریس لیڈر ملکی مصنوعات کی تشہیر کرنے میں شرم کیوں آتی ہے ؟ ان کا بیرونی ممالک سے ایسا کونسا گٹھ جوڑ ہے کہ وہیں سے سامان لانا چاہیے ۔مسٹر گاندھی نے مدھیہ پردیش میں ایک انتخابی ریلی میں کہا تھا کہ زیادہ تر ہندوستانیوں کے پاس میڈ ان چائنا موبائل ہوتا۔ کانگریس اس سلسلے کو تبدیل کرنا چاہتی ہے اور میڈ ان مدھیہ پردیش موبائل کے استعمال کو بڑھانا چاہتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے 17 نومبر کی ووٹنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے ، کانگریس قائدین کے دعوے بے نقاب ہوتے جارہے ہیں۔ پورے مدھیہ پردیش سے خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ کانگریس نے شکست قبول کر لی ہے اور خود کو قسمت پر چھوڑ دیا ہے ۔ سادھو مہاتما ؤں کے پاس ڈورے دھاگے کے جا رہے ہیں، تاکہ ان کا کچھ نصیب کھل جائے ۔ کانگریس کے پرانے لوگ کہیں نظر نہیں آرہے ہیں۔ کانگریس والے حیران ہیں کہ وہ عوام سے کس طرح بات کریں۔ انہوں نے مان لیا ہے کہ جھوٹے وعدے مودی کی ضمانت کے سامنے ایک لمحے کے لیے بھی نہیں ٹھہر سکتے ۔قبائلی اکثریت والے بیتول ضلع میں انہوں نے کہا کہ ملک میں ڈھائی کروڑ کسان موٹے اناج اگاتے ہیں۔ بی جے پی نے پہلی بار ایسے چھوٹے کسانوں کے بارے میں سوچا۔ اسے شری ان کی شناخت دی۔ اس سلسلے میں، انہوں نے کہا کہ وہ امریکہ گئے ، جہاں انہیں وائٹ ہاؤس میں موٹے اناج کا کھانا پیش کیا گیا۔ ہندوستان نے جی 20 کے رہنماؤں کو بھی یہی کھلایا۔ اب موٹا اناج فائیوا سٹار ہوٹلوں میں ملتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ملک بھر میں ایتھنول پلانٹس لگا رہی ہے ۔ مکئی سے ایتھنول نکالنے کی وجہ سے اب کسانوں کو مکئی کے لیے زیادہ پیسے مل رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist