• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مودی حکومت صنعت کاروں، مزدوروں اور کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے:جے رام رمیش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 5, 2024
0 0
A A
مودی حکومت صنعت کاروں، مزدوروں اور کسانوں کے ساتھ ناانصافی کر رہی ہے:جے رام رمیش
Share on FacebookShare on Twitter

بوکارو،  (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت محض ایک یادو صنعت کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے ملک کے تمام صنعت کاروں، مزدوروں اور کسانوں کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی کر رہی ہے ۔ جئے رام رمیش جو ‘بھارت جوڑو نیا ئے یاترا’ میں راہل گاندھی کے ساتھ جھارکھنڈ کے بوکارو پہنچے تھے ، نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی حکومت ملک کی صنعت کو فروخت کرنے کاکام کر رہی ہے ۔ ملک کے اندر بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے ۔ نوجوان خودکشی کر رہے ہیں۔خواتین کے انصاف، نوجوانوں کے انصاف، مزدوروں کے انصاف، کسانوں کے انصاف اور برابری کے انصاف کیلئے راہل گاندھی بھارت جوڑو نیا یاترا پر چل پڑے ہیں۔ اس یاترا کے تحت ہم آئین اور عوامی اداروں کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے ۔ کانگریس لیڈر نے کہا کہ ملک میں کنٹراکٹ لیبر سسٹم بند ہونا چاہئے ۔ مزدوروں کے حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے ۔ کانگریس مزدوروں کو حقوق دلانے کے لیے پابند عہد ہے ۔ بی جے پی سرکاری اداروں کو فروخت کر تی ہے ۔ کانگریس اسے بچاتی ہے اور لوگوں کو روزگار فراہم کرتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کے لوگوں کے لیے اب روزگار حاصل کرنا مشکل ہو گیا ہے ۔ مسٹر رمیش نے کہا کہ اس مالی سال میں 60 لاکھ ٹن اسٹیل درآمد کیا گیا ہے ۔ جن میں سے ایک تہائی ا سٹیل چین سے درآمد کیا گیا ہے ۔ ایسے میں پبلک سیکٹر اور پرائیویٹ سیکٹر کی صنعتوں پر بحران کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ ملک کی 35 فیصد صنعتیں بند ہیں کیونکہ چین سے یہاں سستی اشیاءآرہی ہیں۔ مسٹر رمیش نے مزید کہا کہ بی جے پی نے مہاراشٹر اور بہار میں سازش کرکے حکومت بنائی۔ انہوں نے جھارکھنڈ میں بھی حکومت بنانے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہیں ملی۔ جھارکھنڈ میں مخلوط حکومت کسی بھی قیمت پر اپنی مدت پوری کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس یاترا کے ذریعے ہم لوگوں کو منظم اور بااختیار بنانے میں کامیاب ہوں گے تاکہ ہم مرکز سے بی جے پی حکومت کو اکھاڑ پھینکنے میں کامیاب ہو سکیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist