• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’مودی کا ہندوستان‘دھوکہ بازوں کی پناہ گاہ ہے: ایس ڈی پی آئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 25, 2024
0 0
A A
’مودی کا ہندوستان‘دھوکہ بازوں کی پناہ گاہ ہے: ایس ڈی پی آئی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج: سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہاہے کہ مودی کا ہندوستان دھوکہ بازوں کیلئے پناہ گاہ ہے۔ اڈانی کا کوئلہ گھوٹالہ ان بہت سے مثالوں میں ایک ہے جو نریندر مودی کے قریبی لوگوں کو اپنے سودوں میں چاہے وہ غیر قانونی ہوں یا دھوکہ دہی والے سودے ہوں استشنی حاصل ہے۔ تمل ناڈو جنریشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کارپویشن (TNGDC) پبلک سیکٹر کوکو اڈانی گروپ کی جانب سے انتہائی مہنگے داموں میں کم کوالٹی کے کوئلے کی فروخت کرنا نہ صر ف منافع بخش سودا ہے بلکہ کھلی دھوکہ دہی ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق، اڈانی گروپ نے انڈونیشیا سے تقریبا 3,500کیلوریز فی کلو گرام کی توانائی والے کوئلے کو فی میٹر ک ٹن $28ڈالر کی قیمت پر خریدا تھا اور انہوںن ے تمل ناڈو کی پاور کمپنی کو $91ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے فروخت کیا اور دعوی کیا تھا کہ کوئلے کی توانائی 6,000کیلوریز فی کلو گرام ہے۔ جو کہ بہت اعلی درجے کا کوئلہ ہے۔ سال 2014سے اب تک کم از کم دو درجن کھیپیں تمل ناڈو پبلک سیکٹر کمپنی کو فروخت کی جاچکی ہیں۔ اڈانی کو اس میں جو منافع ہوا ہے اس کو ایک طرف رکھیں، اس معاہدے سے ماحولیات پر تباہ کن اثر ہوگا ، کیونکہ کم درجے کاکوئلہ پاور پلانٹس میں استعمال کئے جانے پر زیادہ مقدار میں راکھ پیدا کرتا ہے اور اس میں سے بجلی پیدا کرنے کیلئے زیادہ مقدار میں استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کے نتیجے میں آلودگی پھیلانے والے اخراج کی زیادہ مقدار ہوتی ہے اور اس سے ہونے والے” قدرتی آفتـ” کا شکار عام آدمی ہوتا ہے۔ ایس ڈی پی آئی قومی نائب صدر محمد شفیع نے اس بات کی طر ف خصوصی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی حال ہی میں سپریم کورٹ نے مودی کے ایک اور حامی بابا رام دیو کی ملکیت والی پتانجلی کے گمراہ کن اشتہارات کو واپس لینے کا حکم دیا ہے جو 2014سے مودی کی حفاظت میں اپنی کم معیار کے مصنوعات سے عوام کو دھوکہ دیتے آ رہے ہیں۔2014کے بعد کاہندوستان مودی کے قریبی دھوکہ بازوںکی پناہ گا ہ بنا ہوا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist