• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 22, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

پاکستان میں زلزلے کے بعد جیل سے 200 سے زائد قیدی فرار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 3, 2025
0 0
A A
پاکستان میں زلزلے کے بعد جیل سے 200 سے زائد قیدی فرار
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(ہ س)۔پاکستان کے حکام نے منگل کو بتایا کہ ملک کے جنوبی شہر کراچی میں سو سے زائد قیدی جیل سے فرار ہو گئے اور انہیں دوبارہ پکڑنے کی کوشش میں رات بھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کم از کم ایک قیدی ہلاک ہو گیا۔ اطلاع کے مطابق قیدیوں کو زلزلے کے ہلکے جھٹکوں کے بعد عارضی طور پر ان کے سیلوں سے باہر لے جایا گیا تھا۔ایک سینئر پولیس اہلکار کاشف عباسی نے بتایا کہ عام جرائم میں ملوث 216 قیدی کراچی کی جیل سے صبح ہونے سے پہلے فرار ہو گئے۔ ان میں سے 78 کو دوبارہ پکڑ لیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مفرور قیدیوں میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جسے مجرم قرار دیا گیا یا بطور شدت پسند اسے مقدمے کا سامنا ہو۔عباسی نے کہا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک قیدی ہلاک اور تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے تاہم صورتِ حال پر قابو پا لیا گیا۔ پولیس باقی مفرور قیدیوں کو پکڑنے کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔صوبہ سندھ کے وزیرِ داخلہ ضیاء الحسن نے کہا کہ جیل توڑنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب قیدیوں کو زلزلے کے دوران حفاظت کے لیے ان کے سیلوں سے نکالا گیا۔ قیدی ابھی سیلوں سے باہر ہی تھے کہ اچانک ایک گروپ نے گارڈز پر حملہ کر دیا، ان کے ہتھیار چھین لیے، فائرنگ کی اور فرار ہو گئے۔اگرچہ قیدی مقدمے کی سماعت کے لیے عدالت لے جانے کے دوران فرار ہوتے رہے ہیں لیکن پاکستان میں جیل توڑنے کے واقعات عام نہیں ہیں۔ حکام نے 2013 کے بعد سے سکیورٹی میں اضافہ کیا ہے جب پاکستانی طالبان نے شمال مغربی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک جیل پر حملہ کے کے 200 سے زائد قیدیوں کو رہا کروا لیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    سماجی تحفظ پنشن 400 کی بجائے اب 1100 روپے

    جون 21, 2025

    یہودی اور صہیونی: ایک فکری، مذہبی اور سیاسی فرق

    جون 21, 2025
    عراق کا اسرائیل کے 50جنگی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کاالزام

    عراق کا اسرائیل کے 50جنگی طیاروں پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کاالزام

    جون 21, 2025
    ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا عندیہ

    ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا عندیہ

    جون 21, 2025

    سماجی تحفظ پنشن 400 کی بجائے اب 1100 روپے

    جون 21, 2025

    یہودی اور صہیونی: ایک فکری، مذہبی اور سیاسی فرق

    جون 21, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist