• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اگست 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مراکش : 13 سالہ لڑکے نے شیمپو کی بوتل سے ہیلی کاپٹر بنا ڈالا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 14, 2025
0 0
A A
مراکش : 13 سالہ لڑکے نے شیمپو کی بوتل سے ہیلی کاپٹر بنا ڈالا
Share on FacebookShare on Twitter

مراکش:مراکش میں 13 سالہ امین اخباش نے 2011 میں تافزہ نامی گاؤں میں آنکھ کھولی۔ یہ گاؤں ملک کے جنوب میں اوریکہ کے علاقے کے نزدیک واقع ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی ٹیم نے اس بچے کی صلاحیت اور ذہانت جاننے کے لیے خصوصی ملاقات کی۔کچھ عرصہ قبل امین کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں اس نے اپنا ایجاد کردہ ایک آلہ دکھایا تھا جو زلزلے کی لہروں کا پتا چلا سکتا ہے۔ امین کی اس ایجاد کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذایرائی ملی تھی۔اب اپنی نئی وڈیو میں امین نے شیمپو کی بوتل سے تیار کیا گیا ہیلی کاپٹر متعارف کرایا ہے۔ چار ناکام کوششوں کے بعد آخرکار اس کا ننھا ہیلی کاپٹر پرواز میں کامیاب ہو گیا۔العربیہ کی ٹیم امین کے گھر پہنچی تو اسے شرمیلے چہرے کے ساتھ امازیغی لہجے میں بات کرتے ہوئے پایا۔ امین نے بتایا کہ وہ اپنے سامنے آنے والے ہر کچرے کی چیز کو ایجاد میں تبدیل کرنے کا سوچتا ہے۔ کبھی یہ خیال اچانک اس کے دماغ میں آتا ہے، کبھی وہ اسے کسی کارٹون منظر یا کمپیوٹر یا موبائل گیم میں دیکھتا ہے۔ اس کے بعد وہ اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لا کر اسے ایک اختراع اور تخلیق میں بدل دیتا ہے جسے امین کا باپ اپنے سوشل میڈیا پیج پر پوسٹ کر دیتا ہے۔امین کو اپنے اسکول اور پورے گاؤں میں وسیع شہرت حاصل ہے۔ وہ اپنے باپ کے ساتھ کافی وقت گزارتا ہے اور باپ کے ورکشاپ میں ہاتھ بٹاتا ہے۔ ایک بار امین کا باپ اس وقت حیران رہ گیا جب اس کے ہونہار بیٹے نے بچی ہوئی لکڑیوں کو گیس میں تبدیل کر دیا جس سے اس جگہ آگ لگ سکتی تھی۔امین کی خوش قسمتی ہے کہ اس کے والد نے کبھی اپنے بیٹے پر پابندیاں نہیں لگائیں بلکہ اس کی خدا داد صلاحیتوں کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی۔ اس نے اپنے بیٹے کو بھرپور مادی اور نفسیاتی سپورٹ فراہم کی تا کہ وہ اپنے خواب پورے کر سکے۔ وہ امین کا باپ اور دوست ہے اور اس کی ہر ایجاد پر پورا اعتماد اور یقین رکھتا ہے۔امین کے پاس بہت ساری ایجادات ہیں۔ ان کا آغاز زلزلے کا پتا لگانے والے آلے سے ہوا، پھر اس نے اپنے والد کے ورکشاپ میں پھیلی لکڑی کی باقیات کو گیس میں تبدیل کیا۔ اسی طرح خراب ہو جانے والی لائٹوں کو دوبارہ چلایا، ایک شمسی توانائی سے چلنے والی کھلونا گاڑی بنائی اور آخرکار اب ایک ہیلی کاپٹر بنایا دیا۔ امین کا جذبہ اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے گھنٹوں تک کوششیں کرنا، یہ کامیابی سے زیادہ ناکامیوں کے دوران کیے جانے والے تجربات کا مزہ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    کائنات کے سربستہ رازوں کی جستجو

    اگست 12, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026

    کائنات کے سربستہ رازوں کی جستجو

    اگست 12, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist