• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

محمد ریاست ساحل کو گوتم پوری وارڈ کا بلاک صدر نامزد کرنا اچھا فیصلہ

میں امید کرتا ہوں کہ ساحل پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھائیں گے : چودھری متین احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 8, 2024
0 0
A A
محمد ریاست ساحل کو گوتم پوری وارڈ کا بلاک صدر نامزد کرنا اچھا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:محمد ریاست ساحل کو گوتم پوری وارڈ نمبر 226 کا بلاک صدر نامزد کیا گیا جنہوں نے وارڈ کے تمام سینئر اور نوجوان ساتھیوں کے ساتھ سابق رکن اسمبلی چودھری متین احمد کے دفتر پہنچ کر ان کا شکریہ ادا کیا اورپھول مالاو ¿ں سے استقبال کیا۔چودھری متین احمد نے کہا کہ میں نے یہ دوسری بڑی ذمہ داری محمد ریاست ساحل کو وارڈ کے سینئر کانگریسی لیڈر ان کے کہنے سے بلاک صدر بنا کر دی ہے اور میں امید کرتا ہوں کہ ریاست پوری ایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داری نبھائیں گے اور گوتم پوری وارڈ میں کانگریس کو خوب مضبوط کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کارپوریشن کے انتخابات میں کانگریس سے انہیں ٹکٹ گیا تھا اور الیکشن لڑا تھا اور انہوں نے اور ان کے ساتھیوں نے بہت محنت کی تھی مگر افسوس معمولی فرق سے ناکام ہوگئے تھے مگر مستقبل میں بہتر کی امید کی جاسکتی ہے۔دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے ڈیلی گیٹ سید ناصر جاوید نے کہا کہ ریاست ساحل نے جب سے سیاست میں قدم رکھا ہے تب سے اب تک جو بھی ذمہ داری دی گئی ہے اسے بخوبی نبھایا ہے اور اس ذمہ داری کو بھی محنت و لگن سے انجام دیں گے اور کانگریس کے ہاتھ کو مضبوطی فراہم کریں گے۔ریاست ساحل نے نئی ذمہ داری ملنے پر کانگریس کے قد آور لیڈر چودھری متین احمد کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کیا اور کہاکہ کانگریس پارٹی نے اس قبل جتنی بھی ذمہ داری سونپی ہیں ان کو میں نے پور ی محنت و لگن سے نبھایا ہے اور آج بلاک صدر بنائے جانے پر مجھے بیحد مسرت ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بلاک کی ذمہ دری بڑی ذمہ داری ہے جس کو دیکھتے ہوئے ہمارے لیڈر چودھری متین احمد کی قیادت میں ہماری پوری ٹیم نے گوتم پور ی بلاک میں لوک سبھا الیکشن اور آئندہ سال ہونے والے اسمبلی الیکشن کی تیاری شروع کر دی ہیں جس کے نتائج آنے والے الیکشن میں دیکھنے کو ملیں گے ۔ حاجی صفدر،حاجی ذاکرحسین،وسیم مرزا،مرتضی بھائی اور راجندر پردھان نے بھی خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر چھوٹے خان،نوشاد عالم،کے ایس کمل،حاجی شکیل احمد،عمر سیفی،وجے پاٹھک،رئیس انصاری،شفیق خان،شمیم رضا،بھورے بھائی،جاوید لوہار،رئیس سلمانی،ارشد قریشی اورندیم راعین وغیر ہ بطور خا ص موجو تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist