• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نیٹ 2023 میں محمد تحسین شمس کا اعلیٰ نمبرات سے کامیاب ہونا ایک عظیم حصولیابی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 14, 2023
0 0
A A
نیٹ 2023 میں محمد تحسین شمس کا اعلیٰ نمبرات سے کامیاب ہونا ایک عظیم حصولیابی
Share on FacebookShare on Twitter

تاریخی، شہرت یافتہ، قدیم اور معروف ادارہ مدرسہ اسلامیہ عربیہ ڈومری ضلع شیوہر کے سکریٹری و مبارک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ ڈومر ی ضلع شیوہر کے ڈائریکٹر ماہر تعلیم الحاج ڈاکٹر محمد شمس الحسن نے اپنے پریس ریلیز میں کہا کہ میرے چچازاد بھائی جناب محمد بدر الحسن مرحوم کے نواسہ اور راشٹریہ سہارا مظفرپور کے نمائندہ جناب شمس تبریز کے صاحبزادہ محمد تحسین شمس نے نیٹ کے مقابلہ جاتی امتحان 2023 میں 720 میں سے 676 نمبرات لاکر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔میں عزیزم کی اس شاندار اور بے مثال کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں اور مستقبل میں اس سے بھی بڑی کامیابی کے لئے خداوند قدوس سے دعا گو ہوں۔ ڈاکٹر محمد شمس الحسن نے مزید کہا کہ تحسین شمس کا اس مشکل مقابلہ جاتی امتحان میں 720میں سے 676 نمبر حاصل کرنا ایک عظیم حصولیابی ہے۔محمد  تحسین شمس کی یہ کامیابی واضح طور پر یہ پیغام دیتی ہے کہ اگر گھر، سماج اور ملکی سطح پر ناموری حاصل کرنی ہے تو اس کیلئے محکم عزم اور عمل پیہم کی راہ اختیار کرنی پڑے گی اور اس راہ میں آنے والے سخت مقامات کو اپنے بلند حوصلوں سے سر کرنا ہوگا۔زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کا یہی وہ نسخہ ہے جسے استعمال کر کے نہ صرف تعلیم بلکہ دیگر شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی انجام دی جاتی ہے ۔ عزیز موصوف نے نیٹ کے اس امتحان میں ملک گیر سطح پر جو امتیازی مقام حاصل کیا ہے وہ یقینا ایسی کامیابی ہے جسے بجا طور پر غیر معمولی کہا جا سکتا ہے، اس کامیابی سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اگر زندگی میں کچھ نمایاں کرنے کا عہد کر لیا جائے اور اس عہد کو سر کرنے کے لیے محکم عزم اور محنت کے ساتھ مسلسل کوشش کی جائے تو یہ کوشش کامیابی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔ اس بڑی کامیابی و کامرانی کے لیے محمد تحسین شمس اور اس کے والدین مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ایسے مشکل امتحان میں ایسی شاندار کامیابی عزیز موصوف کی ذہانت کا پتہ دیتی ہے۔ بلکہ اس کے ارادے کی پختگی کو بھی نمایاں کرتی ہے۔ عزم اگر محکم ہو تو مقصد میں کامیابی یقینی ہے۔محمد تحسین شمس کی یہ کامیابی واضح طور پر یہ پیغام دیتی ہے کہ اگر گھر ،سماج اور ملکی سطح پر ناموری حاصل کرنی ہے تو اس کے لیے محکم عزم اور عمل پیہم کی راہ اختیار کرنی پڑے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist