• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ضلع روہتاس وکیمور میں اجلاسِ نقبا کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم میٹنگ منعقد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 24, 2026
0 0
A A
ضلع روہتاس وکیمور میں اجلاسِ نقبا کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم میٹنگ منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

روہتاس؍ کیمور، پریس ریلیز: امارتِ شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ کی جانب سے ضلع کیموربھبھوا میں مورخہ 9/ مئی کومنعقد ہونے والے اجلاسِ نقباء کی تیاریوں کے سلسلے میں زیر صدارت جناب مولانا احمد حسین قاسمی مدنی معاون ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ آج مدرسہ اسلامیہ قاسم العلوم، ببورا بھبھوا میں مجلسِ استقبالیہ کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔جس میں اجلاسِ نقبا اور اجلاسِ عام کی تیاریوں پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا،اور اب تک کی ہوئی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر مختلف انتظامی امور کے لیے ذمہ داریوں کی تقسیم عمل میں آئی، جلسہ گاہ کا معائنہ کیا گیا، اور مہمانوں کے اکرام، قیام و طعام نیز دیگر ضروری انتظامات کو بہتر انداز میں انجام دینے کے لیے مجلس استقبالیہ کےافراد کو ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔واضح رہے کہ حضرت امیر شریعت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی کی یہ کوشش ہے کہ بہار اڑیسہ ،جھارکھنڈ و مغربی بنگال کے تمام اضلاع میں امارت شرعیہ کی تنظیم کو مستحکم کیا جائے تمام مسلم آبادیوں میں پنچایت بلاک سطح پر کمیٹیوں کی تشکیل دی جائے اور ایک ضلع کمیٹی بنائی جائے جس کی نگرانی میں پورے ضلع کے طول وعرض میں تعلیمی اصلاحی اور سماجی خدمات کو یقینی بنایا جا سکے۔جس ہدایت کو بروئے کار لاتے ہوئے حضرت مولانا مفتی محمد سعید الرحمن قاسمی ناظم امارت شرعیہ بہار اڑیسہ وجھارکھنڈ نے جناب مفتی محمد سہراب ندوی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ اور جناب مولانا احمد حسین قاسمی مدنی معاون ناظم امارت شرعیہ کے ذریعے حضرات مبلغین کو اس ضلع میں تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مقرر کیا ہے۔دوسری جانب گزشتہ دن امارت شرعیہ کے معاون ناظم جناب مولانا احمد حسین قاسمی مدنی نے جناب مولانا احسان الحق قاسمی قاضی شریعت ضلع روہتاس وکیمور کی رفاقت میں روہتاس کے مختلف بلاکوں کا دورہ کیا جس میں چناری ،سہسرام اورڈہری اون سون کے نام قابل ذکر ہیں ان مقامات پروہاں کے ذمہ داران کے ساتھ مورخہ 10 مئی کوروہتاس میں ہونے والے اجلاس نقباء و اجلاس عام کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔تمام نقباء علمائ کرام ائمہ مساجد اور دانشوران حضرات کی شرکت کو یقینی بنانے کے سلسلے میں حضرات مبلغین کے ساتھ مشاورت کی اور انہیں پورے ضلع کے مسلمانوں میں جا کر بڑے پیمانے پرتحریک چلانے کی درخواست کی اور تیاری کے سلسلے کو مزیدآگے بڑھاتے ہوئے ضلع روہتاس کی مجلس استقبالیہ کو مزید ذمہ داریاں سپرد کیں۔ اس موقع پر امارت شرعیہ کے مبلغین میں جناب مولانا مزمل حسین قاسمی جناب مولانا رفیع احمد ندوی جناب مولانا عثمان رحیمی پیش پیش تھے۔ضلع کیمور کی میٹنگ میں شریک اہم شخصیات میں مولانا احمد حسین قاسمی مدنی (معاون ناظم، امارتِ شرعیہ)، مولانا اسعد اللہ نیموی، مولانا مزمل حسین قاسمی، مولانا حشر الدین ندوی، مولانا سرفراز مظاہری، مولانا عمیر اشاعتی، مولانا صلاح الدین، محمد نوشاد گدی، محمد اسلم خان، جناب اشتیاق احمد خان، عارف انصاری، شمیم احمد، ماسٹر تصور اور قاری ارشاد صاحب شامل تھے۔اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں ذمہ داران نے عزم ظاہر کیا کہ پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے اور اسے منظم و باوقار انداز میں منعقد کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist