• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

نمیبیا کو شکست دے کر آسٹریلیا سپر ایٹ میں

نمیبیا کی پوری ٹیم کو 17 اوورز میں محض 72 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں آسٹریلیا نے محض 34گیندوں میں ایک وکٹ کھوکر ہدف حاصل کرلیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 13, 2024
0 0
A A
نمیبیا کو شکست دے کر آسٹریلیا سپر ایٹ میں
Share on FacebookShare on Twitter

نارتھ ساؤنڈ (یو این آئی) ایڈم زمپا کے 12 رن پر چار وکٹوں کے قہر کے بعد ڈیوڈ وارنر (20) اور ٹریوس ہیڈ (34) کی طوفانی اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں محض 34 گیندوں میں ہدف حاصل کر تے ہوئے نمیبیا کو نو وکٹوں سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا سپر ایٹ میں داخل ہو گیا ہے۔
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا اور اسے درست ثابت کرتے ہوئے اس کے گیند بازوں نے نمیبیا کی پوری ٹیم کو 17 اوورز میں محض 72 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ نمیبیا کی جانب سے کپتان ایرارڈ ایراسمس نے سب سے زیادہ 34 رن بنائے۔ مائیکل وین لنگن 10 رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ آسٹریلیائی گیند بازوں کے قہر کے سامنے نمیبیا کا کوئی بلے باز ڈبل فیگر تک بھی نہ پہنچ سکا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا نے چار وکٹ حاصل کئے۔ جوش ہیزل ووڈ اور مارکس اسٹوئنس نے دو دو وکٹ حاصل کئے۔ پیٹ کمنز اور نیتھن ایلس نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس 73 رن کے چھوٹے ہدف کے جواب میں آسٹریلیا کی اوپننگ جوڑی ڈیوڈ وارنر اور ٹریوس ہیڈ نے طوفانی انداز میں آغاز کیا۔ اسی دوران دوسرے اوور کی چوتھی گیند پر ڈیوڈ ویزا نے وارنر کو روبن ٹرمپل مین کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا دیا۔ وارنر نے آٹھ گیندوں میں تین چوکے اور ایک چھکا لگا کر 20 رن بنائے۔ جبکہ ٹریوس ہیڈ نے 17 گیندوں پر 34 رن کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی جس میں پانچ چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔ کپتان مچل مارش نو گیندوں پر 18 رن بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا نے 5.4 اوورز میں ایک وکٹ پر 74 رنز بنائے اور میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔ اس فتح کے ساتھ آسٹریلیا جنوبی افریقہ کے بعد سپر 8 راؤنڈ میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔نمیبیا کی جانب سے واحد وکٹ ڈیوڈ ویزا نے حاصل کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist