• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں”بھارت: وشوگرواِن یوگا ایجوکیشن“ پر نیشنل سیمنا راختتام پذیر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 13, 2023
0 0
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں”بھارت: وشوگرواِن یوگا ایجوکیشن“ پر نیشنل سیمنا راختتام پذیر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈپارٹمنٹ آف ٹیچر ٹریننگ اینڈنان فارمل ایجوکیشن میں دوروزہ سیمنار بعنوان ”بھارت : وشو گرواِن یوگا ایجوکیشن“ پورے تزک واحتشام کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔اختتامی تقریب فیکلٹی آف انجینیئرنگ آدیٹوریم میں منعقد ہوئی جس میں مملکتی وزیر برائے تعلیم اوروزارت خارجہ ڈاکٹرراج کمار راجن سنگھ نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔جامعہ کی روایت کے مطابق پروگرام کا آغازتلاوت قرآن پاک سے ہوا۔مملکتی وزیر نے ہندوستان کے وشوگروبننے کے سفر میں یوگاکو انتہائی اہم قراردیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ کوویڈ-19 کے تناظر میں ’نمسکار‘ نے عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کی۔اب جبکہ یوگا کی اہمیت کو عالمی طورپر تسلیم کرلیا گیا ہے تو ضرورت اس بات کی ہے اس پر مختلف زاویوں سے ریسرچ اور تحقیق کی جائے۔اختتامی تقریب کی صدارت جامعہ کی شیخ الجامعہ پروفیسر نجمہ اختر نے کی۔انھوں نے کہا کہ جامعہ کی تاریخ میں اس طرح کا نیشنل سیمینار پہلی مرتبہ منعقد ہوا ہے اور اس کے مضمرات قومی سطح پر دیکھنے کو ملیں گے۔اس موقع پر جامعہ ملیہ اسلامیہ کے رجسٹرار پروفیسر ناظم حسین الجعفری نے سیمنار کی کامیابی پر آرگنائزنگ سکریٹری ڈاکٹرمحمد فیض اللہ خاں اور سیمنار کنوینر ڈاکٹرعارف محمد کو مبارک باد پیش کی۔مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے پروفیسر اکرام حسین نے تقریب میں بطورمہمان اعزازی شرکت کی۔انھوں نے یوگا کے تاریخی تناظر، اہمیت اور افادیت پر بات کرتے ہوئے اسے معاشرے کی ہمہ جہتی اصلاح کے استعمال پر زوردیا۔اس موقع پر سیمنارڈائرکٹراورصدرشعبہ پروفیسر ناہید ظہورنے سیمنارمیں پیش کیے گئے مقالات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ پیش کی۔سیمنارکی صدرپروفیسر سارہ بیگم ، ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن نے سبھی مہمانوں اور شرکاءکا خیرمقدم کیا اور سیمنارکوکامیابی سے ہم کنارکرنے پر سبھی کا شکریہ اداکیا۔سیمنار کے کنوینر عارف محمد نے پروگرام کی نظامت کی ۔انھوں نے اظہارتشکر کے فرائض بھی بخوبی انجام دیے۔ہندوستان کے دیگر صوبوں سے تشریف لائے مقالہ نگاروں نے سیمنارکی بھرپورستائش کی۔ پروگرام میں جامعہ کے مختلف سینٹرز کے ڈائرکٹرز، صدرصاحبان ، ڈین حضرات، پراکٹردپارٹمنٹ کی پوری ٹیم ، طلبا وطالبات اورصحافی شریک ہوئے۔ قومی ترانے پر پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist