• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

یو پی میں شدید گرمی کے درمیان ڈائریا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

بچوں کو باہر کا کوئی کھانا نہ کھلائیں بلکہ گھر پر تیار مائع چیزیں اور کھانا کھلائیں:ڈاکٹر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 27, 2023
0 0
A A
یو پی میں شدید گرمی کے درمیان ڈائریا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنو،26مئی : اتر پردیش میں شدید گرمی کے درمیان اسہال (ڈائریا) کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اسہال کا یہ پھیلاؤ 15 سال تک کے بچوں میں زیادہ نظر آ رہا ہے۔ بروقت علاج اور مریض کی مناسب دیکھ بھال نہ کرنے کی صورت میں جان بھی جا سکتی ہے۔ ڈاکٹروں نے والدین کو صلاح دی ہے کہ وہ بچوں کا مناسب خیال رکھیں اور ایسی صورت حال پیدا نہ ہونے دیں کہ بچہ بیمار کا شکار ہو جائے۔ خیال رہے کہ بچوں میں لو لگنے کے بعد اسہال اور قے جیسی علامات ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔بریلی میں ڈائریا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ یہاں کے ضلع اسپتال کی ڈاکٹر الکا شرما نے بتایا کہ گرمی اور باہر کا کھانا کھانے کی وجہ سے آج کل ڈائریا کے زیادہ مریض آ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہاں آنے والے بچوں کے لیے مکمل انتظامات کیے گئے ہیں، تمام بچے شفایاب ہو کر واپس جا رہے ہیں۔ڈاکٹر الکا شرما نے کہا ’’میں والدین سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ بچوں کو باہر کا کوئی کھانا نہ کھلائیں بلکہ گھر کی تمام مائع چیزیں اور کھانا کھلائیں۔ جیسے ہی بچوں میں اسہال کی علامات نظر آئیں، انہیں زیادہ سے زیادہ پانی پلائیں۔ ان بچوں کو بھی زیادہ سے زیادہ پانی دیں جن میں علامات ظاہر نہیں ہو رہی ہوں۔ اس کے ساتھ بچوں کو فاسٹ فوڈ سے دور رکھیں۔ اس کے علاوہ فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔‘‘محکمہ موسمیات کے مطابق 25 مئی سے ایک ویسٹرن ڈسٹربنس ہریانہ میں اپنا اثر دکھائے گا۔ اس کے زیر اثر 26 سے 28 مئی تک ریاست کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔ اس دوران دن کے درجہ حرارت میں کمی آئے گی۔ جب گرمی میں کمی ہوگی تو لوگوں کو ڈائریا کی بیماری سے بھی راحت ملے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist