• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نالندہ میں NEET اور دیگر مسابقتی امتحانات کے جعلی ایڈمٹ کارڈ،2.95 لاکھ نقدی رقم سمیت 3 گرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 5, 2026
0 0
A A
نالندہ میں NEET اور دیگر مسابقتی امتحانات کے جعلی ایڈمٹ کارڈ،2.95 لاکھ نقدی رقم سمیت 3 گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف (ایم ایم عالم) 2 مئی 2026 کی صبح تقریباً 1:45 بجے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک طلب گروہ میں اہم پیش رفت کی اور تین ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق چیکنگ کے دوران کالے رنگ کی اسکارپیو اور بریزا کار نے بھاگنے کی کوشش کی تاہم پولیس فورس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں گاڑیوں کو روک لیا۔تلاشی کے دوران اسکارپیو کے ڈیش بورڈ کے نیچے چھپائی گئی کل 2،95000 روپے نقدی برآمد ہوئی۔ڈرائیور نے اپنی شناخت اودھیش کمار (31 سال) ولد موہن رائے ساکن بھگوان چھپرا،شیوائی پٹی تھانہ،مظفر پور ضلع کے طور پر کی۔اس نے اپنی شناخت VIMS کالج میں ایم بی بی ایس کے دوسرے سال کے طالب علم کے طور پر بھی کرائی۔امن کمار سنگھ (23 سال) ولد منوج سنگھ ساکن کدھیا بگڑی، پپرا کوٹھی تھانہ موتیہاری ضلع،جو اس کے ساتھ بیٹھا تھا کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔تحقیقات کے دوران اودھیش کمار کے موبائل فون سے NEET اور دیگر مسابقتی امتحانات کے فرضی ایڈمٹ کارڈ،امتحان سے متعلق چیٹ اور رقم کے لین دین سے متعلق ڈیجیٹل ثبوت برآمد ہوئے۔پوچھ گچھ کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا کہ ان کا ایک ساتھی اجول عرف راجہ بابو، NEET کے امتحان میں حل کرنے کا کام کرتا ہے۔اس معاملے میں پاواپوری پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند اور آئی ٹی ایکٹ کی دفعہ 66/66 (D) کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔گرفتار ملزمان میں اودھیش کمار،امن کمار سنگھ، اور پنکج کمار ساہ (25 سال) ولد ہیرالال ساہ، ساکن پاروہا، کٹھیا تھانہ، مظفر پور ضلع شامل ہیں۔پولیس نے موقع سے ایک اسکارپیو،ایک بریزا کار،2.95 لاکھ روپے نقد،تین موبائل فون اور جعلی ایڈمٹ کارڈ برآمد کیا۔اس کارروائی میں سب ڈویژنل پولیس آفیسر راجگیر سنیل کمار سنگھ،سرکل انسپکٹر گیریک سومنت کمار اور سرکل انسپکٹر راجگیر سنجے کمار نے اہم رول ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist