• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, دسمبر 5, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

کرپشن کے مقدمے میں نیتن یاہو کی صدر سے معافی کی درخواست

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 1, 2025
0 0
A A
کرپشن کے مقدمے میں نیتن یاہو  کی صدر سے معافی کی درخواست
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب: اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اپنے طویل عرصے سے جاری بدعنوانی کے مقدمے میں ملک کے صدر سے معافی کی درخواست کردی ہے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ فوجداری کارروائیاں ان کی حکومت کرنے کی صلاحیت میں رکاوٹ بن رہی ہیں اور معافی اسرائیل کے مفاد میں ہوگی۔ ملک کے طویل ترین عرصے تک خدمات انجام دینے والے وزیر اعظم نیتن یاہو رشوت، فراڈ اور اعتماد میں خیانت کے الزامات کی تردید کرتے ہیں۔ ان کے وکلاء نے صدر کے دفتر کو ایک خط میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کو اب بھی یقین ہے کہ قانونی کارروائی کے نتیجے میں انہیں مکمل بریت مل جائے گی۔ نیتن یاہو نے اپنی جماعت لیکود کی جانب سے جاری ایک مختصر ویڈیو بیان میں کہا کہ "میرے وکلاء نے آج ملک کے صدر کو معافی کی درخواست بھیج دی ہے۔ مجھے امید ہے کہ جو کوئی بھی ملک کی بھلائی چاہتا ہے وہ اس قدم کی حمایت کرے گا۔نہ وزیر اعظم، جو پانچ سال سے مقدمے کا سامنا کر رہے ہیں، اور نہ ہی ان کے وکلاء نے کسی قسم کے جرم کا اعتراف کیا۔ اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے کہا کہ نیتن یاہو کو اُس وقت تک معافی نہیں دی جانی چاہیے جب تک وہ جرم تسلیم نہ کریں، ندامت کا اظہار نہ کریں اور فوراً سیاسی زندگی سے دستبردار نہ ہو جائیں۔ اسرائیل میں عام طور پر معافی اُس وقت دی جاتی ہے جب قانونی کارروائی مکمل ہو چکی ہو اور ملزم کو سزا سنائی جا چکی ہو۔ تاہم نیتن یاہو کے وکلاء نے مؤقف اختیار کیا کہ صدر عوامی مفاد کے تحت مداخلت کر سکتے ہیں، جیسا کہ اس معاملے میں، تاکہ اختلافات ختم کیے جائیں اور قومی اتحاد کو مضبوط کیا جا سکے۔ اسرائیلی صدر آئزک ہرتزوگ کے دفتر نے اس درخواست کو "غیر معمولی” اور "اہم نتائج کی حامل” قرار دیا۔ دفتر کے مطابق صدر متعلقہ آرا موصول ہونے کے بعد اس درخواست پر "ذمہ داری اور سنجیدگی سے غور کریں گے”۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسی ماہ ہرتزوگ کو خط لکھ کر وزیر اعظم کو معافی دینے پر غور کرنے کا کہا اور کہا کہ ان کے خلاف مقدمہ سیاسی اور غیر منصفانہ کارروائی” ہے۔ ہرتزوگ کے دفتر کا کہنا ہے کہ درخواست کو معمول کے مطابق وزارت انصاف کو بھیجا جائے گا تاکہ آراء اکٹھی کی جا سکیں، جو بعد ازاں صدر کے قانونی مشیر کو بھیجی جائیں گی جو صدر کو سفارش پیش کرے گا۔ اسرائیل کے وزیر انصاف یاریو لیون نیتن یاہو کی جماعت لیکود کے رکن اور وزیر اعظم کے قریبی اتحادی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچل اسٹراک سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بائیں ہاتھ کے تیز بالر بنے

    مچل اسٹراک سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بائیں ہاتھ کے تیز بالر بنے

    دسمبر 5, 2025
    کوکو گوف، سبالنکا اور شویٹک نے کمائی میں تمام خاتون ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا

    کوکو گوف، سبالنکا اور شویٹک نے کمائی میں تمام خاتون ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا

    دسمبر 5, 2025
    شائی ہوپ کی سنچری اور جسٹن گریوز کی نصف سنچری نے ویسٹ انڈیز کی اننگز کو سنبھالا

    شائی ہوپ کی سنچری اور جسٹن گریوز کی نصف سنچری نے ویسٹ انڈیز کی اننگز کو سنبھالا

    دسمبر 5, 2025
    غزہ منصوبے کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    غزہ منصوبے کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    دسمبر 5, 2025
    مچل اسٹراک سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بائیں ہاتھ کے تیز بالر بنے

    مچل اسٹراک سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بائیں ہاتھ کے تیز بالر بنے

    دسمبر 5, 2025
    کوکو گوف، سبالنکا اور شویٹک نے کمائی میں تمام خاتون ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا

    کوکو گوف، سبالنکا اور شویٹک نے کمائی میں تمام خاتون ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا

    دسمبر 5, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist