• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

نیتن یاہو کی نظر مغربی کنارے پر علاقے میں’خود مختاری‘نافذ کرنے کے خواہاں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 28, 2025
0 0
A A
نیتن یاہو کی نظر مغربی کنارے پر علاقے میں’خود مختاری‘نافذ کرنے کے خواہاں
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اسرائیلی ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک چھوٹے وزارتی فورم کے دوران "مغربی کنارے پر خود مختاری نافذ کرنے” کے معاملے پر غور کیا۔اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فورم میں وزیر خزانہ بتسلئیل سموٹرچ، وزیر برائے اسٹریٹجک امور رون دیرمر اور وزیر خارجہ جدعون ساعر نے بھی حصہ لیا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دیرمر نے مغربی کنارے پر خود مختاری نافذ کرنے کے اقدام کی حمایت کی، جسے چند ہفتوں میں مکمل کرنے کا امکان ہے۔ فورم یہ بات بھی زیر بحث لایا کہ مغربی کنارے پر مکمل کنٹرول حاصل کیا جائے، اس سے قبل کہ فلسطینی ریاست کو ممکنہ طور پر تسلیم کیے جانے کے اعلانات ہوں۔فلسطینی صدر محمود عباس نے گزشتہ منگل کو اسرائیلی اقدامات کو "خطرناک” قرار دیتے ہوئے خبردار کیا تھا۔ انھوں نے امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اسرائیل کے جرائم” روکنے کے لیے مداخلت کرے، جن کا مقصد فلسطینیوں کو ہجرت پر مجبور کرنا ہے۔یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے کے متعدد شہروں پر جن میں رام اللہ، الخلیل، نابلس، بیت لحم اور قلقیلیہ شامل ہیں، چھاپے مارے، درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا اور گھروں اور سڑکوں کو نقصان پہنچایا۔یاد رہے کہ سات اکتوبر 2023 کو غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے مغربی کنارے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ اسرائیلی فوج اور آباد کاروں نے مغربی کنارے بشمول مشرقی بیت المقدس میں حملے بڑھا دیے۔ اس کے نتیجے میں کم از کم 1016 فلسطینی جاں بحق، تقریباً 7000 زخمی اور 18 ہزار سے زائد گرفتار ہو چکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار فلسطینی ذرائع کے مطابق ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist