• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

نیدرلینڈ نے نیپال کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

نیپال کی پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 106 رن پر ڈھیر ہو گئی۔جبکہ نیدرلینڈز نے 18.4 اوورز میں چار وکٹوں پر 109 رن بناکر یہ میچ جیت لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 6, 2024
0 0
A A
نیدرلینڈ نے نیپال کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈلاس (یو این آئی) گیند بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت نیدرلینڈ نے میکس او ڈاؤڈ کی ناٹ آؤٹ نصف سنچری (54) کے دم پر ٹی -20 ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں نیپال کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں ہالینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والے نیپال کی شروعات بہت خراب رہی اور اس نے 3.1 اوور میں 15 رن پر دو وکٹ گنوا دیے۔ اس کے بعد نیپال کا کوئی بھی بلے باز ہالینڈ کے گیند بازوں کا مقابلہ نہ کر سکا۔ کپتان روہت پوڈیل نے سب سے زیادہ 37 رن کی اننگز کھیلی۔ انیل ساہ (11)، گلشن جھا (14) اور کے سی کرن (17) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ چھ بلے باز ڈبل فیگر تک بھی نہ پہنچ سکے۔ نیپال کی پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 106 رن پر ڈھیر ہو گئی۔
نیدرلینڈز کی جانب سے ٹم پرنگل اور لوگن وین بیک نے تین تین وکٹ حاصل کئے۔ پال وین میکرن اور باس ڈیلیڈے نے دو دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔
107 رن کے چھوٹے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی شروعات اچھی نہیں رہی اور دوسرے ہی اوور میں مائیکل لیویٹ (1) کا وکٹ گنوا بیٹھا۔ اس کے بعد میکس او ڈاؤڈ نے وکرم جیت سنگھ کے ساتھ مل کر اننگز کو سنبھالا۔ دونوں نے دوسرے وکٹ کے لئے 40 رنز جوڑے۔ وکرم جیت سنگھ (22)، سائبرینڈ اینجلبریچ (14) اور اسکاٹ ایڈورڈز (5) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ میکس او ڈاؤڈ نے 48 گیندوں پر 54 رن کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ باس ڈیلیڈے 11 رن بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ نیدرلینڈز نے 18.4 اوورز میں چار وکٹوں پر 109 رن بناکر چھ وکٹوں سے میچ جیت لیا۔
نیپال کی جانب سے سومپال کامی، دیپندر سنگھ ایری اور ابیناش بوہرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کیا۔ 20 رن کے عوض تین وکٹ لینے والے ٹم پرنگل کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist