• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نیوہورائزن اسکول میں جوش، اتحاد اور قومی و سماجی خدمت کا مظاہرہ

نیو ہورائزن اسکول میں یومِ جمہوریہ، المنائی میٹ اور ونٹر کارنیوال کی شاندار تقریبات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 25, 2026
0 0
A A
نیوہورائزن اسکول میں جوش، اتحاد اور قومی و سماجی خدمت کا مظاہرہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سماج نیوز سروس: نیوہورائزن اسکول میں 77ویں یومِ جمہوریہ کا شاندار جشن 24 جنوری کو تزک و احتشام سے منایا گیا۔ جس کو سر سید سینئر اور جونیئر ہاؤس نے پیش کیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآن سے ہوا۔ پرچم کشائی ورلڈ ایجوکیشن اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (وی ڈو) کے صدر شبیہ احمدنے اسکول چیئرمین کمال فاروقی،منیجر پروفیسر محمد نقی اور پرنسپل سمیرا خان، اساتذہ اور طلبا کی موجودگی میں کی۔بعد ازاں ترانہئ ہندی، گارڈ آف آنر اور مارچ پاسٹ کے ساتھ ساتھ راشٹریہ گان پیش ہوئے۔ اس کے بعد اسکول کی جانب سے اسکول المنائی میٹ کو کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ 1996-2020 کے دوران اسکول سے فارغ سبھی المنائی نے شرکت کی۔ اس موقع پرپروفیسر محمد نقی نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ المنائی دنیا میں ہمارے اسکول کے بہترین نمائندے ہیں۔ اِن کو چاہیے کہ اس اسکول کی ترقی، فلاح و بہبود کے لیے زیادہ سے زیادہ کام سر انجام دیں۔ اسکول چیرمین کمال فاروقی نے سبھی کو مبارکباد دی اور ادارے کی مزید ترقی کا اظہار کرتے ہوئے آج کے دور کی اہم ضرورت نئے موضوع اے۔ آئی کے لیبز(Labs) کا اجرا کیا۔ صدر شبیہ احمد نے یومِ جمہوریہ کی اہمیت اور ہندوستان کی خوشحالی پر بات واضح کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہمارا ملک ایک اکائی ہے اُسی طرح یہ اسکول بھی ایک اکائی ہے اور یہ تبھی ترقی کرے گا جب اُس کے طلبا آگے بڑھ کر اسکول کی ترقی، سماجی و قومی خدمت کے جذبے کے ساتھ آگے آئیں۔ بعد ازاں یونائیٹڈ وے کے ذریعے منتخب روڈ سیفٹی پروگرام کی فاتح طالبات کو منتظمہ ممبران کے ذریعے ایچ.پی.لیپ ٹاپ، سرٹیفکٹ اور ٹرافی اور دی گئیں۔ کامیاب طلبا کے والدین نے اس لمحے کو فخریہ کہتے ہوئے سبھی کا شکریہ ادا کیا اوراِس عالیشان کامیابی کو سبھی کی مجموعی کارکردگی کا ثمرہ بتایا۔ طلبہ نے اس ثقافتی پروگرام ’’انیکتا میں ایکتا‘‘ ، قومی یکجہتی اور وطن سے محبت کو رنگا رنگ پروگراموں سے اجاگر کیا۔دوسری جانب اسکول پرنسپل سمیرا خان نے سبھی المنائی کا استقبال کرتے ہوئے سماجی خدمت پر زور دیا۔جو آئندہ رہنمائی اور فلاح کے عزم کی علامت بنا۔اس کے بعد پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے تقریباََ ایک بجے اسکولِ ھٰذا کے ذریعے منعقد ونٹر کارنیوال جوش و خروش سے شروع ہوا۔ سر سید سینئر اور جونیئر ہاؤس نے اسے منظم کیا۔ مقصدطلبا میں کمیونٹی یکجہتی اور عطیہ کرنے کا جذبہ پیدا کرنا تھا۔ طلبہ نے کھیل، کھانوں کے انسٹال، دستکاری اشیاء، ڈوریمون اور مکی ماؤس سے ماحول رنگین بنایا۔بچوں کی خصوصی دلچسپی بچوں کی ٹرین میں دکھائی دی۔ سبھی حاضرین نے انتظامات کی داد دی۔ وی ڈو صدر شبیہ احمد، اسکول چیئرمین کمال فاروقی، مینیجر محمد نقی نے اسکول پرنسپل سمیرا خان اور اساتذہ کی کاوشوں کو سراہا۔ اِس طرح یہ ونٹر کارنیوال پروگرام طلبا و طالبات میں تفریح، کمیونٹی یکجہتی اور عطیہ کرنے کا جذبے کے ساتھ ہم آہنگی کو فروغ دیتا رہا۔ اس طرح نیوہورائزن کی تاریخ میں آج کا دن بچوں کے لیے یادگار دن بن گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist