• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نومنتخب آنگن واڑی کارکنوں اورمکھیہ سیویکائوں کو تقر ریب نامے تقسیم کیے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 31, 2026
0 0
A A
نومنتخب آنگن واڑی کارکنوں اورمکھیہ سیویکائوں کو تقر ریب نامے تقسیم کیے
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم بیگ
بلند شہر،سماج نیوز سروس: ریاستی سطح پر ایک بڑی تقریب کے دوران وزیراعلیٰ اتر پردیش نے لکھنؤ میں منعقدہ پروگرام میں آنگن واڑی کارکنوں اور مکھیہ سیویکائوںکو اسمارٹ فون، گروتھ مانیٹرنگ ڈیوائس اور تقرری نامے تقسیم کیے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست بھر میں 3,170 آنگن واڑی مراکز اور 140 بال وکاس پروجیکٹ دفاتر کی عمارتوں کا افتتاح بھی عمل میں آیا۔ ضلعی سطح پر اس تقریب کی براہِ راست نشریات وکاس بھون کے آڈیٹوریم میں دیکھی گئی۔ اس تقر یب میں ضلع مجسٹریٹ مسز شرتی،رکن اسمبلی (سکندر آباد) لکشمی راج سنگھ، رکن اسمبلی (سیانہ) دیویندر سنگھ لودھی، سی ڈی اومسز نشا گریوال، چیئرپرسن میونسپل کونسل صدرمسز دیپتی متل خاص طور سے شر یک تھیں ۔پروگرام کے دوران ضلع کی مجموعی طور پر 47 نو منتخب آنگن واڑی کارکنوں اور 427 مددگاروں کو ان کے تقرری نامے سونپے گئے۔ ڈیجیٹل گورننس کو فروغ دینے کے لیے 285 آنگن واڑی کارکنوں اور مکھیہ سیویکاؤں کو اسمارٹ فون تقسیم کیے گئے، تاکہ سرکاری کام کاج میں شفافیت اور تیزی لائی جا سکے۔ اس کے علاوہ بچوں کی نشوونما اور غذائیت کی درست نگرانی کے لیے گروتھ مانیٹرنگ ڈیوائسز بھی فراہم کی گئیں۔ تقریب کے دوران وزیراعلیٰ نے آنگن واڑی مراکز کی عمارتوں کے نئے ڈیزائن کا بھی اجرا ء کیا۔ عوامی نمائندوں نے اپنے خطاب میں نئے ملازمین کو مبارکباد دی اور انہیں حکومت کی فلاحی اسکیموں، بالخصوص ’مشن شکتی‘ اور ’پوشن ابھیان‘ کو زمینی سطح پر کامیاب بنانے کی ترغیب دی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر (ڈی پی او)مسز پونم تیواری اور محکمہ کے دیگر افسران و ملازمین بھی موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist