• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

بنگال میں رام نومی پر تشدد کی تحقیقات کریگی این آئی اے، کلکتہ ہائی کورٹ نے سنایا حکم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 28, 2023
0 0
A A
بنگال میں رام نومی پر تشدد کی تحقیقات کریگی این آئی اے، کلکتہ ہائی کورٹ نے سنایا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

کولکاتا: کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال میں رام نومی کے موقع پر ریاست کے مختلف اضلاع میں ہونے والے تشدد کے حوالہ سے این آئی اے سے تحقیقات کرانے کا حکم صادر کیا ہے۔ خیال رہے کہ بنگال میں رام نومی کے موقع پر ہاوڑہ اور دالکولا سمیت متعدد شہروں میں تشدد کی آگ بھڑک گئی تھی۔رام نومی کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس کے دوران ہونے والے تشدد میں پتھربازی، آگزنی اور مار پیٹ کے واقعات سامنے آئے تھے۔ اسی اثنا میں پولیس کی گاڑیوں، دکانوں اور عوامی نقل و حمل کی گاڑیوں کو نذر آتش بھی کر دیا گیا تھا۔ مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو طاقت کا استعمال کرتے ہوئے آنسو گیس کے گولے بھی داغنے پڑے تھے۔مغربی بنگال میں رام نومی کے موقع پر 30 مارچ کو ہاوڑا، شمالی دناج پور، اسلام پور میں جلوس کے دوران جھڑپ ہوئی تھی۔ اس دوران ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا۔
بنگال میں ہوئے تشدد پر سیاسی ہنگامہ آرائی بھی ہوئی تھی۔ ٹی ایم سی اور بی جے پی دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر تشدد کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا تھا۔بنگال میں حزب اختلاف کے لیڈر شوبھندو ادھیکاری کی طرف سے دائر کی گئی عرضی پر قائم مقام چیف جسٹس ٹی ایس سیواگنانام کی سربراہی میں ہائی کورٹ کی بنچ نے کیس کو بنگال پولس سے این آئی اے کو منتقل کرنے کا حکم دیا۔ اپنی پی آئی ایل میں ادھیکاری نے کہا ہے کہ رام نومی تشدد میں بم دھماکے بھی ہوئے تھے اور اس کی جانچ این آئی اے سے ہونی چاہیے۔اس عرضی پر عدالت نے بنگال پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ دو ہفتوں کے اندر اس کیس سے متعلق تمام ریکارڈ اور سی سی ٹی وی فوٹیج مرکزی حکومت کے حوالے کرے۔ ساتھ ہی مرکز سے کہا گیا ہے کہ وہ یہ دستاویزات این آئی اے کو بھیجے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist