• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

10 سال بعد شام سے پہلی حج پرواز براہ راست سعودی عرب پہنچ گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2024
0 0
A A
10 سال بعد شام سے پہلی حج پرواز براہ راست سعودی عرب پہنچ گئی
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی عرب:ایک دہائی کے بعد شام کا طیارہ پہلی بار براہ راست پرواز کر کے دمشق سے 270 عازمین حج کو لے کر سعودی عرب پہنچا ہے۔ یہ پیش رفت منگل کی صبح سامنے آئی ہے۔شام میں 2012 سے شروع ہونے والی خوفناک خانہ جنگی کے بعد عرب لیگ نے بشارالاسد حکومت کی وجہ سے شام کے ساتھ تعلقات ختم کر دیے تھے۔ بعد ازاں شام کو عرب لیگ کی رکنیت سے بھی محروم کر دیا گیا۔ تاہم حالیہ برسوں میں شام کے ساتھ عرب دنیا نے سعودی عرب کی پیروی میں سفارتی تعلقات بھی بحال کر لیے ہیں ۔تعلقات میں بہتری کا یہ سلسلہ ریاض کے دمشق کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے ساتھ آیا ۔ سعودی عرب نے بھی تقریباایک دہائی بعد سفیر شام بھیجا۔ جبکہ 22 رکنی عرب لیگ نے 2023 میں شام کی رکنیت بھی بحال کر دی۔اس پیش رفت کے ثمر کے طور پر منگل کی صبح شامی طیارہ عازمین حج کو لے کر سعودی عرب پہنچا ہے۔ شام کو دیر سے دوسری حج پرواز بھی دمشق سے براہ راست سعودی عرب پہنچے گی۔
حج اسلام کے ارکان میں سے ایک ہے۔ اس کی ادائیگی زندگی میں ایک بار صاحب استطاعت لوگوں پر فرض ہے۔ مناسک حج کی ادائیگی حجاز مقدس میں ادا کیے جاتے ہیں۔اس سال امکان ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی کا آغاز 14 جون کو ہوگا۔ پچھلے سال لگ بھگ اٹھارہ لاکھ عازمین حج نے یہ فریضہ ادا کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT