• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اترپردیش میں نئے صوبہ کی تشکیل کے لئے نوجوانوں نے حلف لیا

دیہی اور شہری علاقوں میں عوام کو نئے صوبہ کی تشکیل کی جدوجہد کے لئے بیدار کیا جائے گا : بھگت سنگھ ورما

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 27, 2026
0 0
A A
اترپردیش میں نئے صوبہ کی تشکیل کے لئے نوجوانوں نے حلف لیا
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوز سروس: دیوبند تحصیل کے تحت آنے والے گائوں گنگ داس پور جٹ میں علیحدہ پچھم پردیش کی تشکیل کو لے کر نوجوانوں نے زبردست احتجاج کیا اور ایک بڑی میٹنگ منعقد کی ۔نوجوانوں کی اس خصوصی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پچھم پردیش مکتی مورچہ اور بھارتیہ کسان یونین ورما کے صوبائی صدر بھگت سنگھ ورما نے کہا کہ اب نوجوانوں نے عہد کرلیا ہے کہ ہم علیحدہ پچھم پردیش کی تشکیل ہونے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے اورقومی صدر بھگت سنگھ ورما کی قیادت میں نئے صوبہ کی تشکیل کی جدوجہد کو دیہی اور شہری علاقوں میں پہنچ کر مضبوط کیا جائے گا ۔بھگت سنگھ ورما نے کہا کہ پچھم اترپردیش کی 6کمشنریاں اور 26اضلاع نیز یہاں کی 8؍ کروڑ عوام کے ساتھ ہونے والے بھید بھائو اور ان کو نظر انداز کیا جانا کسی بھی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ اب یہاں کی عوام اور نوجوان علیحدہ پچھم پردیش کی تشکیل ہونے پر ہی چین کا سانس لیں گے جس کے لئے اب جدوجہد کو تیز کردیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ نئے صوبہ کی تشکیل کے لئے نوجوانوں کو اس تحریک سے منسلک کیا جارہا ہے ۔بھگت سنگھ ورما نے کہا کہ چھوٹے چھوٹے صوبوں کی تشکیل سے ہی اس ملک کی ترقی ممکن ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس ملک کے چھوٹے صوبے ہریانہ ،پنجاب ،ہماچل پردیش ،اتراکھنڈ ،تلنگانہ چھوٹے چھوٹے صوبے ہیں جن کی ترقی ایک مثال ہے ،انہوں نے کہا کہ پچھم اترپردیش کو 26اضلاع حکومت کو سب سے زیادہ ٹیکس اداکررہے ہیں لیکن اس کے باوجود ان اضلاع میں بنیادی سہولیات تک کا فقدان ہے اس لئے اب ہمیں کسی بھی قیمت پر پ پچھمی پردیش کی تشکیل کرانی ہے ۔انہوں نے کہا کہ الگ صوبے کی تشکیل ہوجانے پر آگرہ ،گوتم بدھ نگر اور میرٹھ جیسے شہروں میں بڑے آئی ٹی سینٹر کا قیام ہوگا جو بنگلور اور حیدرآباد کے سینٹروں سے بھی بہتر ہوں گے ،انہوں نے کہا کہ علیحدہ صوبہ بن جانے پر تعلیم اور میڈیکل سہولیات بھی عالمی معیار کی ہوں گی ۔اس کے علاوہ اس نئے صوبے کے ہرایک شہری کی آمدنی سب سے زیادہ ہوگی ۔اس میٹنگ کی صدارت کرنے والے اور تنظیم کے قومی صلاح کار حافظ مرتضیٰ نے کہا کہ بھگت سنگھ ورما کی قیادت میں اب ایک علیحدہ صوبہ کی تشکیل کی جدو جہد تیز ہوگئی ہے ۔میٹنگ کی نظامت کو انجام دینے والے محمد ارشاد مکھیا نے کہا کہ نئے صوبہ کے تشکیل ہونے کے بعد ہی مسائل کا بہتر حل ہوسکے گا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist