• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نتیش کمار نے بدلی بہار کی تصویر

اگر مرکزی حکومت بہار کی ترقی چاہتی ہے تو بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ کیوں نہیں دیتی۔ میجر اقبال حیدر خان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 20, 2023
0 0
A A
نتیش کمار نے بدلی بہار کی تصویر
Share on FacebookShare on Twitter

ملک کے اہل علم طبقے کی نظر میں آج بہار کی ترقی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا کام اور انکا منصفانہ عمل موضوع بحث بنتا ہے۔ جب سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے صوبہ کی باگ ڈور سمبھالی ہے تب سے ہی بہار کے ہر علاقے میں ترقی کی سماع روشن کی ہے۔ ایک منفرد انداز میں نتیش کمار نے ریاست کی خوشحالی اور ترقی کے لئے لگاتار کیا ہے۔ یہ کہنا ہے جےڈی یو کے ریاستی جنرل سکریٹری میجر اقبال حیدر خان کا۔ انہوں نے کہا کی بہار جیسے پچھڑے صوبہ کو قومی دھارے کا حصہ بنانے کے لئے وزیر اعلیٰ خاموشی کے ساتھ لگاتار کام کرتے رہے ہیں۔ نتیش کمار کی بہترین کارکردگی بی جے پی کو کھٹکتی ہے یہی سبب ہے کہ مرکزی حکومت ان سے گھبراتی ہے۔ ایک عرصہ سے بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ وزیر اعلیٰ اور ریاست کے عوام کی جانب سے کی جارہی ہے لیکن مرکزی حکومت اس سلسلے میں کوئی پیش قدمی تو دور اس پر بات تک کرنا ضروری نہیں سمجھتی ہے۔ انہوں نے کہا کی مرکزی حکومت کے ایجنڈے میں بہار کی ترقی ہے ہی نہیں، اسلئے خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی مانگ انکے لئے کوئی مدّعہ نہیں ہے۔ انکا کہنا ہے کہ ناگفتبہ حالات میں بھی وزیر اعلیٰ نے بہار میں سڑکوں کا جال بچھایا۔ اپنے وعدہ کے مطابق ہر گاؤں میں بجلی پہنچایا۔ لاء اینڈ اوڈر کو درست کیا۔ تعلیمی نظام جو درہم برہم ہو کر رہ گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ نے اسے نہ صرف درست کیا بلکہ عام لوگوں میں تعلیم حاصل کرنے کے تئیں بیداری پیدا کی۔ سائیکل اور پوشاک منصوبے سے اسکولوں میں غریب بچوں کا آنا یقینی بنایا۔ طلبا و طالبات کے لئے وظیفہ مقرر کیا۔ انہیں حوصلہ افزائی اسکیم سے جوڑا۔ بہار میں نوکری کو لیکر لوگ ترستے تھے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے نوکری کا ایسا رکارڈ بنایا ہے جس کی کوئی دوسری مثال نہیں ہے۔ حال میں ایک دن میں ایک لاکھ 20 ہزار سے زیادہ ٹیچروں کو تقرری نامہ دیا گیا۔ اس کے علاوہ اور بھی نوکریاں لوگوں کو ملنے والی ہے۔ جےڈی یو کے ریاستی جنرل سکریٹری میجر اقبال حیدر خان کا کہنا ہے کہ سڑکیں، بجلی اور لاء اینڈ اوڈر کے بہتر ہونے سے صوبہ میں روزگار بڑھا۔ انکا کہنا ہے کہ حکومت نہ صرف سماج کے کمزور طبقہ، دلت، کسان، مزدور، نوجوان، خواتین، اقلیت کے لئے کام کیا ہے بلکہ ہر علاقے کو ترقیاتی کام سے جوڑنے کا انوکھا مثال قائم کیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ نتیش کمار نے لوگوں کے گھروں میں پانی پہنچایا، کسان بہتر طریقہ سے اپنی کھیتی کر سکیں اس کا انتظام کیا۔ سبسڈی کے ساتھ قرض اسکیم کے تحت نوجوانوں کو خود کفیل بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کی ووٹ کی سیاست بی جے پی کرتی ہے اور غیر ضروری مدعوں کو اٹھا کر نفرت کا ماحول کھڑا کرنا انکا مقصد ہوتا ہے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار بھائی چارہ، امن و سکون اور کام میں یقین رکھتے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری اور ریزرویشن کا دائرہ بڑھانے سے بھی ریاست کے سبھی کمزور طبقے کو غیر معمولی فائدہ ہوگا۔ ظاہر ہے فلاح و بہبود کے اس انوکھے کام سے مرکزی حکومت ڈری ہوئی ہے۔ منفرد شخصیت کے حامل وزیر اعلیٰ نتیش کمار ایک ایسے قائد ہیں جن پر پورے بہار اور ملک کو ناز ہونے کے ساتھ ساتھ مکمل اعتماد ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist