• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 5, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نتیش کمار کا سیکولر نظریہ کرےگا بی جے پی کا خاتمہ : ڈاکٹر خالد انور

کاروان اتحاد و بھائی چارہ کے تحت مدھے پورہ میں پرو گرام کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 22, 2023
0 0
A A
نتیش کمار کا سیکولر نظریہ کرےگا بی جے پی کا خاتمہ : ڈاکٹر خالد انور
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ,جے ڈی یو کے متحرک اور سر گرم لیڈر ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور کی قیادت میں جاری "کاروان اتحاد و بھائی چارہ” سوموار کو مدھے پورہ پہنچا ۔ مدھے پورہ شہر واقع بی پی منڈل کلا بھون آڈیٹوریم میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جہاں بڑی تعداد میں علما، دانشوران اور مقامی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کارواں کے روح رواں ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ وزیر اعلی نتیش کمار نے ملک کے آئین کی بقا اور ملک سے نفرت کے خاتمہ کے لئے ای ڈی اور سی بی آئی کی پرواہ کئے بغیر این ڈی اے سے علیحدگی اختیار کی ہے۔ بی جے پی کے ناپاک عزائم کے خاتمہ کیلئے وزیر اعلی نتیش کمار کی ایک آواز پر تمام سیکولر جماعتوں نے لبیک کہا ہے۔ اب ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ وزیر اعلی کے اس مشن کو کیسے کامیاب کیا جائے ۔ ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ گھر گھر نفرت بانٹ رہی بی جے پی کی سیاست کو ختم کرنے کیلئے ہمیں سماج میں اتحاد و بھائی چارہ کو فروغ دینا ہوگا۔ جیسے ہی سماج سے نفرت ختم ہوگی بی جے پی کی سیاست ختم ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ پرستوں سے لوہا لینے والے اور ہماری شریعت کے تحفظ کیلئے لڑائی لڑنے والے وزیر اعلی نتیش کمار کے ساتھ ہمیں چلنا ہوگا اور انکے نظریات کو عام کرنا ہوگا۔ ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ گذشتہ ایک سال پہلے جب پورے ہندوستان کی تمام سیاسی پارٹیاں بی جے پی کے خلاف منھ کھولنے سے ڈرتی تھیں، ایسے وقت میں ہمارے نیتا وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ہندوستان کی بقا اور آئین کے تحفظ کیلئے بی جے پی کو بہارحکومت سے دھکا دے کر باہر نکال دیا۔ یہ کوئی معمولی فیصلہ نہیں تھا۔ ساتھ ہی نتیش کمارنے یہ بھی فیصلہ کیا کہ بھارتی جنتا پارٹی کو اس ملک سے اکھاڑ پھینکنا ہے ۔ اتنا بڑا قدم انہوں نے ہم بہاریوں کے بھروسے اٹھایا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمارنے ہر حال میں مسلمانوں کے مفاد کا خیال رکھا ہے۔ ابھی حال ہی میں انہوں نے یو سی سی پر واضح طور پر اعلان کر دیا ہے کہ ہماری حکومت رہے یا جائے کسی بھی حال میں مسلم پرسنل لا میں مداخلت برداشت نہیں ہے۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ جو ہماری بقا کی لڑائی لڑ رہا ہے اس کے ہاتھوں کو مضبوط کریں۔ کارواں کا یہی مقصد ہے کہ ہم بیدار ہو جائیں ۔ اگر ہم بیدار نہیں ہوئے تو آئندہ سال کے انتخاب کے بعد نہ ہماری جمہوریت بچے گی اور نہ ہی ہمارا آئین باقی رہے گا ۔ جب سے بی جے پی کو اقتدارسے بے دخل کیا گیا ہے وہ بوکھلا گئی ہے اور طرح طرح کے حربے اپناکر کے دنگے فساد کرانا اور ہندو مسلم کو بانٹنا اس کا کام رہ گیا ہے۔اس لئے ضروری ہےکہ بہار کے لوگ ایسی طاقتوں سے ہوشیار رہیں اور ملک کو بی جے بی سے آزادی دلانے کیلیے نتیش کمار کے ہاتھوں کو مظبوط کریں۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ مقامی سطح پر کمیٹی بنائیں اور ہندو بھائیوں کے ساتھ آپسی اتحاد کے فروغ کیلئے کام کریں۔ پروگرام سے جے ڈی یو کے ضلعی صدر و سابق وزیر رمیش رشی دیو، سابق وزیر نریندر نارائن یادو، رکن اسمبلی نرنجن مہتا، مدھے پورہ جے ڈی یو اقلیتی سیل کے صدر مرشد عالم نے بھی خطاب کیا۔ اس کارواں میں جےڈی یو لیڈر دانش خان، واجد شمس اور محمد نعمت اللہ، دانش خان (دلدار نگر)، محمد فیاض، عاقب عالم، محمد فرقان وغیرہ شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    غزہ جنگ کا خاتمہ سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے: سعودی وزیر خارجہ

    جولائی 5, 2025
    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    امریکی صدر ٹرمپ کی روسی صدر پوتین کی شدید تنقید

    جولائی 5, 2025

    بہار میں اویسی کنگ بریکر بن سکتے ہیں

    جولائی 5, 2025
    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    مغربی کنارے کے گاؤں میں اسرائیلی آباد کاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ

    جولائی 5, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist