• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

آئین کو تبدیل کرنے کی کسی میں طاقت نہیں :راہل گاندھی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 29, 2024
0 0
A A
آئین کو تبدیل کرنے کی کسی میں طاقت نہیں :راہل گاندھی
Share on FacebookShare on Twitter

دیوریا(یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منگل کو کہا کہ بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین کو بدلنے کی کسی میں طاقت نہیں ہے اور اگر ایسا کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین کو تبدیل کرنے والوں کو بھاری مخالفت کا سامنا کرناپڑے گا۔ ضلع ہیڈکوارٹر سے 20کلو میٹر دور باس گاؤں لوک سبھا حلقے کے براؤں میں ایس پی سربراہ اکھلیش یادو کے ساتھ ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے گاندھی نے آئین کی ایک کاپی ہاتھ میں لیتے ہوئے کہا کہ موجودہ لوک سبھا الیکشن کوئی عام الیکشن نہیں ہے ۔ بلکہ دو نظریات کے بیچ کی لڑائی ہے ۔ ان کی پارٹی اور انڈیا اتحاد کی جماعتیں آئین کو بچانے کے لئے لڑرہے ہیں۔ آزادی اور آئین کا مسودہ تیار ہونے سے پہلے غریبوں، دلتوں، قبائلیوں ، پچھڑوں اور کسانوں کے پاس کوئی حق نہیں تھا اور 1950 میں قانون نافذ ہونے پر انہیں یہ حق دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ این ڈی اے اگر پھر سے اقتدار میں آتا ہے تو غریبوں ، قبائلیوں اور دلتوں کو حاصل حق باقی نہیں رہیں گے اور منریگا، زمین کا حق، ریزرویشن، پنشن اور دیگر مفاد عامہ کی اسکیمات بھی ختم کردیں گے ۔ گاندھی نے کہا کہ یہ آئین غریبوں کی روح ہے اور اسے کوئی چھو نہیں سکتا۔ دنیا کی کوئی طاقت اسے تبدیل نہیں کرسکتی۔ یہ بی جے پی والے آئین تبدیل کرنے کا سپنا دیکھ رہے ہیں۔ بابا صاحب امبیڈکر، گاندھی جی، نہرو جی نے ملکی باشندوں کے ساتھ مل کر انگریزوں کے خلاف لڑائی لڑی اور آئین کو مسودہ تیار کیا جو آئین کی آواز ہے ۔ انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا’ یہ بی جے پی کہتی ہے کہ ریزروین کے خلاف نہیں ہیں اگر آپ ریزرویشن کے خلاف نہیں ہیں تو پبلک پراپرٹی، ریلوے کی نجکاری کیوں کررہے ہیں۔ آگ اگنی ویر اسکیم کیوں لائے ۔ یہ سبھی کام ریزرویشن نظام کے خلاف ہے ۔ کانگریس ایم پی نے دعوی کیا کہ مرکز میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت نے 22سے 25 لوگوں کے 16 لاکھ کروڑ روپئے کا قرض معاف کردیا ہے ۔ یہ رقم کسانوں کے 25سالوں تک کے قرض معاف کرنے اور 24سالوں تک منریگا کے تحت فائدہ دئیے جانے کے لئے کافی تھا۔ انہوں نے کہا’ میں پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا کسانوں، مزدوروں، چھوٹے کاروباریوں کا قرض معاف کیا گیا۔ ایک غریب شخص پرائیویٹ اسپتال میں جاتا ہے اور قرض میں ڈوب جاتا ہے ۔ لیکن کیا وزیر اعظم نریندر مودی نے کبھی کہا ہے کہ غریبوں کا قرض معاف کردیں گے ۔گاندھی نے کہا’ ملک کے چنندہ 22 لوگوں (ارب پتیوں( کے پاس 70 کروڑ بھارتیوں کے برابر پیسہ ہے ۔ جب رام مندر کی پران پرتشٹھا تقریب ہوئی تو یہ سبھی لوگ وہاں بیٹھے تھے ۔ کیا آپ نے وہاں کوئی غریب مزدور یا کسان دیکھا تھا۔ بالی ووڈ اداکار، انڈین کرکٹ ٹیم کے رکن وہاں تھے لیکن کوئی غریب، پچھڑا، قبائلی وہاں نہیں دکھائی دیا۔ بھارت کی قبائلی طبقے سے تعلق رکھنے والی صدرجمہوریہ بھی وہاں نہیں تھیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist