• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جوہری معاملے پر امریکہ سے کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی، ایران کا ٹرمپ کے بیانات پر رد عمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 17, 2025
0 0
A A
جوہری معاملے پر امریکہ سے کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی، ایران کا ٹرمپ کے بیانات پر رد عمل
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (ہ س)۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعہ کے روز کہا کہ تہران کو امریکہ کی جانب سے کسی ممکنہ جوہری معاہدے کے حوالے سے کوئی تحریری تجاویز موصول نہیں ہوئی ہیں۔یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کے چند گھنٹوں بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کو ایسی ایک تجویز موصول ہوئی ہے۔عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر مزید کہا کہ ایران کو کوئی تجویز ’براہ راست یا بالواسطہ‘ موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس وقت جو پیغامات ہم تک اور دنیا تک پہنچ رہے ہیں وہ اب بھی مبہم اور متضاد ہیں۔ تاہم ایران اپنے موقف میں پختہ اور واضح ہے کہ ہمارے حقوق کا احترام کریں، اپنی پابندیاں اٹھائیں تو ہم ایک معاہدے پر پہنچ جائیں گے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کوئی ایسا منظرنامہ نہیں ہے جس میں ایران پرامن مقاصد کے لیے یورینیم کی افزودگی کے اپنے جائز اور حاصل شدہ حق سے دستبردار ہو جائے۔ یہ وہ حق ہے جس کی ضمانت جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے تمام ارکان کو حاصل ہے۔ عباس عراقچی نے اپنے پیغام کا اختتام اس جملے پر کیا کہ ہم ہمیشہ باہمی احترام پر مبنی مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم کسی بھی قسم کے حکم یا جبر کو ہمیشہ مسترد کرتے ہیں۔اس سے قبل جمعہ کوہی ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایران کو اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے واشنگٹن کی جانب سے ایک تجویز موصول ہوئی ہے اور وہ جانتا ہے کہ اسے دہائیوں پرانے اس تنازع کو حل کرنے کے لیے تیزی سے حرکت کرنی ہوگی۔متحدہ عرب امارات سے روانگی کے بعد امریکی صدارتی طیارے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس ایک تجویز ہے۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ جانتے ہیں کہ انہیں تیزی سے حرکت کرنا ہوگی ورنہ ناقابل برداشت نتائج ہوں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist