• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اوڈیشہ تشدد: بالیشور میں کرفیو جاری، انٹرنیٹ سروس معطل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 20, 2024
0 0
A A
اوڈیشہ تشدد: بالیشور میں کرفیو جاری، انٹرنیٹ سروس معطل
Share on FacebookShare on Twitter

بالیشور  (یو این آئی) اڈیشہ کے بالیشور میں دو برادریوں کے درمیان پرتشدد تصادم کے پیش نظر بالیشور میونسپلٹی علاقہ میں پیر کی آدھی رات سے نافذ غیر معینہ مدت کا کرفیو بدھ کو بھی جاری رہا۔بالیشور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ساگاریکا ناتھ نے کہا کہ اب تک دونوں برادریوں کے 34 افراد کو بڑے پیمانے پر جھڑپوں کے سلسلے میں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا ہے ۔ پولیس نے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے پر 30 افراد کو حراست میں بھی لیا ہے ۔ ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کے مسائل کو روکنے کے لیے شہر کے حساس علاقوں میں انٹرنیٹ سروس پہلے ہی معطل کر دی ہے اور تمام داخلی راستوں کو سیل کر دیا ہے ۔محترمہ ناتھ نے کہا کہ اوڈیشہ اسٹیٹ آرمڈ پولیس (او ایس اے پی) فورسز کے تقریباً 43 دستے شہر میں تعینات کیے گئے ہیں اور پولیس کے سینئر افسران صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے شہر میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ شہر میں کرفیو کے باوجود بھیڑ نے منگل کی رات دو اسکریپ گوداموں کو آگ لگا دی۔ فائربریگیڈ کو فوری طور پر حرکت میں لایا گیا تاہم دونوں گوداموں میں رکھا زیادہ تر سامان آگ کی زد میں آگیا۔شہر میں بدامنی اس وقت شروع ہوئی جب کچھ لوگوں نے نالے میں خون آلود پانی دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی تو یہ واقعہ جلد ہی پرتشدد ہو گیا اور دونوں فریقوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ ضلعی انتظامیہ نے ابتدائی طور پر شورش زدہ علاقوں میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت امتناعی احکامات نافذ کیے تھے لیکن بعد میں پیر کی رات دیر گئے ہجوم کی جانب سے ایک دکان کو آگ لگانے ، مکانات کو نقصان پہنچانے اور ایک مذہبی عمارت کو نقصان پہنچانے کی وجہ سے زبردستی کرفیو نافذ کرنا پڑا۔پولیس سپرنٹنڈنٹ نے شہر کے مکینوں سے گھر کے اندر رہنے کی درخواست کی ہے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حالات قابو میں ہیں۔ پولیس فورسز نے منگل کو حساس علاقوں میں فلیگ مارچ کیا اور شہر کے متاثرہ علاقوں میں سیکورٹی سخت کردی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist