• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی میں نہیں چلے گی اولا، اوبیر اور ریپیڈو بائک ٹیکسی، سپریم کورٹ نے لگائی پابندی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 13, 2023
0 0
A A
دہلی میں نہیں چلے گی اولا، اوبیر اور ریپیڈو بائک ٹیکسی، سپریم کورٹ نے لگائی پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،12جون، سماج نیوزسروس:دہلی میں بائک ٹیکسی چلانے والی کمپنیوں کو سپریم کورٹ نے ا?ج شدید جھٹکا دیا۔ عدالت عظمیٰ نے اس تعلق سے ہائی کورٹ کے عبوری حکم پر روک لگاتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ اس معاملے میں جلد از جلد سماعت پوری کی جائے۔ دراصل ہائی کورٹ نے اس سے قبل پالیسی ا?نے تک بائک ٹیکسی کو چلانے کا حکم دیا تھا، لیکن پیر کے روز سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے ا?نے کے بعد اسے دہلی میں پھر سے بند کر دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران اوبیر کے وکیل کی طرف سے دلیل دی گئی کہ 2019 سے ہی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں دو پہیہ گاڑیوں کا استعمال بائک ٹیکسی سروس کی شکل میں کیا جا رہا ہے۔ انھوں نے سماعت کر رہی بنچ کو بتایا کہ موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت اس پر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے۔ انھوں نے اپنی دلیل میں یہ بھی کہا کہ دو پہیہ گاڑی کے لیے مرکزی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اس کا استعمال کمرشیل استعمال کے لیے کیا جا سکتا ہے۔وکیل کی دلیلوں کو سننے کے بعد عدالت نے پوچھا کہ بائک ٹیکسی چلانے کے دوران اگر کسی طرح کا حادثہ ہوتا ہے تو کیا اس کا کوئی انشورنس دیا جاتا ہے۔ اس پر اوبیر کی طرف سے کہا گیا کہ اوبر تھرڈ پارٹی انشورنس دیتی ہے۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ دہلی میں 35 ہزار سے زیادہ ڈرائیور ہیں۔ کئی لوگوں کا روزگار اس سے جڑا ہوا ہے۔ اس پر پابندی سے ان لوگوں کو نقصان پہنچے گا جو لوگ بائک چلا رہے ہیں، اور جو لوگ ان کا استعمال کر رہے ہیں۔سماعت کے دوران اوبیر کے وکیل نے کہا کہ گزشتہ چار سالوں سے دہلی حکومت کی کوئی پالیسی سامنے نہیں آئی ہے۔ جب تک اس پر پالیسی نہیں آجاتی، بائک ٹیکسی چلانے کی اجازت دی جائے۔ حالانکہ سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے واضح لفظوں میں کہا کہ فی الحال بائک ٹیکسی پر قومی راجدھانی میں پابندی رہے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist