• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جعفرآباد کے روڈ نمبر 66پر ایم سی ڈ ی کی کارروائی،پولیس کی موجودگی میںتجاوزات ہٹائے گئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 23, 2023
0 0
A A
جعفرآباد کے روڈ نمبر 66پر ایم سی ڈ ی کی کارروائی،پولیس کی موجودگی میںتجاوزات ہٹائے گئے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،22؍جون،: ہماراسماج:عوام کو پریشانی سے دور کرنے کے لئے ایم سی ڈی دہلی بھر میں تجازات کے خلاف مہم چھیڑ رکھی ہے اسی کے تحت جعفرآباد روڈ نمبر ۶۶ پر آج کاروائی کرتے ہوئے دوکان کے باہر لگے ٹین شیڈ ودیگر تجاوزات کا صفایا کردیا ،لوگوں نے تھوڑی بہت مخالفت کی مگر پولیس فورس ہونے کی وجہ سے کامیابی نہیں مل سکی۔دوکانداروں کا کہنا ہے کہ اس قدر دھوپ ہورہی ہے جس سے بچنے کے لئے دوکان کے آگے ٹین شیڈ ڈال رکھا تھا اس سے نہ تو آنے جانے والوں کو کوئی پریشانی ہورہی تھی اور نہ ہی ٹریفک پر کوئی فرق پڑرہا تھا اس کے باوجود اچانک اس طرح کا نقصان کرنا سمجھ سے باہر ہے ۔لوگوں نے یہ بھی کہا کہ یوں تو سیاسی نمائندے ہمدردی کا ڈھونگ رچتے ہیں مگر آج کوئی بھی نظرنہیں آیا ۔ مقامی کونسلر کے شوہر چودھری زبیر احمد سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ یہ ایم سی ڈی کی روٹین کاروائی تھی کیوں کہ پوری دہلی میں تجاوزات کے خلاف مہم چل رہی ہے ۔میں علاقے میں نہیں تھا اور اس کاروائی کا مجھے علم بھی نہیں تھا مگر جیسے ہی معلوم ہے میںنے ایم سی ڈی افسران کو فون کیا اور کاروائی پر بریک لگا کیوں کہ اس روڈ پر تجاوزات کا مسئلہ نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے برہم پوری روڈ پر تجاوزات ہٹانے کی ایم سی ڈ ی سے مطالبہ کیا ہے اور ہمیں اس روڈ کو صاف کرانا ہی ہے کیوں کہ لوگوں نے اس قدر روڈ پر قبضہ کررکھا ہے کہ اگر کوئی بیمار ہوجائے تو ایمبولینس سے ہسپتال پہنچنے میں گھنٹوں لگ جائیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist