• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہندوستان، جاپان اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کے راستے پر: سیتا رمن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 16, 2023
0 0
A A
ہندوستان، جاپان اور جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کے راستے پر: سیتا رمن
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 15 نومبر : وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج کہا کہ ہندوستانی معیشت صحیح راستے پر ہے اور ایک روشن مستقبل کی طرف گامزن ہے اور جاپان اور جرمنی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کے راستے پر ہے ۔ یہاں ہند-بحرالکاہل علاقائی مکالمے سے خطاب کرتے ہوئے مسز سیتا رمن نے کہا کہ عالمی سطح پر سرد مہری کے باوجود موجودہ سال کے دوران ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا تخمینہ 7 فیصد ہے ، جو بڑی معیشتوں میں سب سے زیادہ ہے ۔ لہذا ہندوستانی معیشت صحیح راستے پر ہے اور ایک روشن مستقبل کی طرف بڑھ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہند بحرالکاہل کو متاثر کرنے والے جغرافیائی سیاسی تنازعات کی وجہ سے سپلائی چین میں رکاوٹوں اور معاشی بدحالی کے درمیان، یوکرین یا اسرائیل یا یمن میں پیشرفت اور بحیرہ چین میں کشیدگی کے باوجود ہندوستانی معیشت ایک روشنی کے طورپر چمک رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے اندازوں کے مطابق ہندوستانی معیشت جاپان اور جرمنی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت کے طور پر ابھرنے کے لئے تیار ہے ، کیونکہ اس کی جی ڈی پی 5 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔ ہندوستان 2047 تک ایک ترقی یافتہ معیشت بننے کی خواہش رکھتا ہے۔ہندوستان کی ‘بلیو اکانومی’ کے بارے میں بات کرتے ہوئے محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ اس کا جی ڈی پی کا تقریباً 4 فیصد حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی 9 ریاستیں اور 4 مرکز کے زیر انتظام علاقے ہیں جو ساحل پر واقع ہیں، 12 بڑی اور 200ے زیادہ غیر اہم بندرگاہیں ہیں اور بین الاقوامی اور گھریلو تجارت کے لیے آبی گزرگاہوں کا ایک وسیع نیٹ ورک ہے ۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ ہند بحر الکاہل بلاشبہ دنیا کا سب سے زیادہ اقتصادی طور پر متحرک خطہ ہے کیونکہ یہ عالمی جی ڈی پی کا 60 فیصد اور عالمی تجارت کا تقریباً 50 فیصد ہے ۔انہوں نے کہا کہ تاہم، ہند-بحرالکاہل ایک جغرافیائی طور پر متنازع خطہ بھی ہے ، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس خطے میں طاقت کے لیے کتنا مقابلہ ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist