• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عازمین حج 2026کی ٹیکہ کاری کے لئے ایک روزہ کیمپ کا انعقاد

کیمپ میں 80عازمین مرد وخواتین کو ویکسین دی گئی اور سرٹفکیٹ دیئے گئے : ڈاکٹر آشیش پونیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 16, 2026
0 0
A A
عازمین حج 2026کی ٹیکہ کاری کے لئے ایک روزہ کیمپ کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوز سروس : عازمین حج 2026کی ٹیکہ کاری کے لئے مسلم فنڈ ٹرسٹ دیوبند کے تعاون سے شیخ الہند ھال عیدگاہ روڑ پر ایک روزہ ویکسینیشن کیمپ لگایا گیا ۔اس کیمپ میں سہارنپور سی ایم او آفس سے آنے والے میڈیکل ٹیم نے صبح 10؍ بجے سے شام 4؍ بجے تک دیوبند اور اس کے قرب وجوار کے 80عازمین کو اڈ ری میننگو اور ویکسین فلو کے ویکسین لگائے اور پولیو ڈراپ پلائی ۔تفصیل کے مطابق سہارنپور ضلع اسپتال سے ڈاکٹر آشیس پونیا اورڈاٹا منیجر مہتاب عالم کی قیادت میں محمد عالم فارماسسٹ ،ایل ٹی اسرار احمد ،ایل ایچ وی پونم تیاگی ،اے وی ایم پنکی ،اے وی ایچ فرح ،امت اور ستار نے شیخ الہند ہال پہنچ کر کیمپ میں آنے والے عازمین کی ٹیکہ کاری کی ،ڈاکٹر آشیش پونیا اورڈاٹا منیجر مہتاب عالم نے بتایا کہ عازمین حج ٹیکہ کاری پروگرام کے تحت 46مرد عازمین اور 34خواتین کو دوران سفر بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے ویکسین دی گئی اور پولیو ڈراپ پلائی گئی ۔انہوں نے بتایا کہ 16؍فروری بروز پیر مدرسہ خلیلیہ نہرو مارکیٹ سہارنپور اور 17؍فروری بروز منگل مدرسہ احیاء العلوم دینی والا انبالہ روڑ سہارنپور میں عازمین کی ٹیکہ کاری کی جائے گی ۔جوعازمین دیوبند ٹیکہ کیمپ میں ویکسین نہیں لگواسکے وہ اپنی میڈیکل رپورٹ ساتھ لے جاکر مدرسہ خلیلیہ یا مدرسہ احیاء العلوم انبالہ روڑ سہارنپور پہنچ کر ویکسین لگوالیں ،ڈاکٹرآشیش نے بتایا کہ ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر حج ممکن نہیں ہے ہر عازم کے پاس ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے ۔مسلم فنڈ ٹرسٹ دیوبند کے منیجر سہیل صدیقی نے بتایا کہ مسلم فنڈ کی جانب سے عازمین کے حج فارم بھروانے اور ٹیکہ کاری کیمپ لگانے کی خدمات گزشتہ 30؍سالوں انجام دی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حج فلائٹ کا شیڈول آنے کے بعد عازمین کی حج ٹریننگ کے لئے تین روزہ عملی ٹریننگ کیمپ منعقد کیا جائے گا ۔کیمپ کنوینر مولانا دلشاد قاسمی اور فہیم صدیقی نے بتایا کہ ٹیکہ کاری کیمپ میں آنے والے عازمین کو نہایت پر سکون انداز میں ویکسین لگائی گئیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist