• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

المصباح دعوتی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یک شبی دعوتی اجلاس عام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 10, 2023
0 0
A A
المصباح دعوتی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یک شبی دعوتی اجلاس عام
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر،:المصباح دعوتی فاونڈیشن کے صدرمولانا عبدالقیوم رحمانی نے بتایا کہ کتاب وسنت کی سنہری وآفاقی تعلیمات کوفروغ دینے اور عوام کی رشدوہدایت کی خاطر گذشتہ شب المصباح دعوتی فاونڈیشن کے زیر اہتمام بمقام مدرہوا یکشبی دعوتی و تبلیغی اور اصلاحی اجلاس عام کا انععقاد کیاگیا جس کی صدارت ملک نیپال کی مرکزی سلفی دانش گاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ و کلیۃ عائشہ صدیقہ للبنات جھنڈانگر کے موقر استاد اور ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولاناوصی اللہ عبد الحکیم مدنی اور فریضہ نظامت جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے نائب ناظم مولانا عبد الرشید سلفی پرنسپل المعھد الاسلامی بحر العلوم انتری بازار نے نبھائی۔ حافظ سہیل احمد سلمہ متعلم شعبہ تحفیظ عبد اللہ بن عباس، اٹوا کی تلاوت کلام پاک سے مجلس کاآغاز ہوا اس کے بعد المصباح دعوتی فاؤنڈیشن کے صدر مولانا عبد القیوم رحمانی نے حمد باری تعالیٰ کا نذرانہ پیش کیا اور نعتیہ کلام پیش کرنے کے لیے ناظم اجلاس نے مسجد اہل حدیث بہوتی کے امام حافظ محمد نسیم کو آواز دی جنھوں نے اپنی مترنم آواز سے لوگوں کو مسحور کیا۔ عوام کو خواب غفلت سے بیدار کرنے کی غرض سے ذمہ داران اجلاس نے کچھ مخصوص واصلاحی موضوعات کا انتخاب پہلے ہی کر رکھ تھے جن پرخطباء حضرات کو خطاب کرنا تھا، سب سے پہلے مولانا ایاز احمد محمدی نے نماز کی اہمیت و فضیلت کے موضوع پر روشنی ڈالتے ہوئے ہماری اور نماز نبوی کے مابین فرق کو واضح کیا اور اقامت نماز پر مداومت اختیار کرنے پر دردمندانہ اپیل کی بعدہ صدر مجلس و ناظم ضلعی جمعیت مولانا وصی اللہ مدنی نے موجود ہ دور کے حساس موضوع شوہر و بیوی کے حقوق پرتقریباڈیڑھ گھنٹے تک زوجین کے حقوق وفرائض کو قرآن وسنت کی روشنی میں مدلل بیان کیا۔ زوجین کے مشترکہ حقوق کے علاوہ خاوند وبیوی کے فرائض کوبیان کرتے ہوئے عوام سے کہا کہ خوش گوار زندگی گزارو،اسلامی اقدار اور ذریں اصولوں کو اپناو، اپنے اپنے حقوق معلوم کرو اور حتی الامکان اس کی ادائیگی کی کوشش کرودنیا وآخرت میں کامیاب رہوگے-اس کے بعد حافظ زاہد نے ایک نظم پیش کی اور مولانا ریاض احمد محمدی نے موت ایک اٹل حقیقت پر اپنا خطاب پیش کیا،آپ نے اپنے مخصوص انداز میں موت کو یاد کرنے کی یاددہانی کراتے ہوئے بتایا کہ ہم سب کو مرنا ہے لہذا اس کے لیے ہمیں تیاری کرنے کی ضرورت ہے۔ مولانا عبد القیوم رحمانی نے مجلس کے اختتام کا اعلان کیا، پروگرام میں بطور خاص ہماری جماعت کے بزرگ عالم دین مولانا عبد الحمید، تندوا،مولانا انعام اللہ سلفی، مولاناعطاء الرحمن عالیاوی، نظام الدین (پردھان)عبداللطیف،اظہاراحمد مولانامحمد کلیم،مولاناضیاء الرحمان سراجی اور عبدالمنان وغیرہم کے علاوہ عورتوں کی بھی اچھی خاصی تعداد موجود تھی جو علماء کے بیانات سماعت کررہی تھیں۔اللہ کے فضل وکرم اور جملہ باشندگان وممبران المصباح دعوتی فاونڈیشن، مدرہواکے حسن تعاون سے پروگرام اپنے مقصد میں کامیاب رہا، اللہ منتظمین اجلاس کی کاوشوں کو قبول فرمائے، آمین

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist