• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شیو گاؤں میں مسلمانوں کی یک طرفہ گرفتاری کا سلسلہ بند کیا جائے:ارشدمدنی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 27, 2023
0 0
A A
شیو گاؤں میں مسلمانوں کی یک طرفہ گرفتاری کا سلسلہ بند کیا جائے:ارشدمدنی
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ،26مئی ،پریس ریلیز؍ ہماراسماج:جمعیۃعلماء شہرپونے سے موصولہ رپورٹ کی روشنی میں آج جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشدمدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے ہوم منسٹر آف مہاراشٹر شری دیویندر فڈنویس،مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر عارف نسیم خان وحلقہ کے ممبران پارلیمنٹ و اسمبلی کو مکتوب روانہ کرکے پولس کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف یک طرفہ گرفتاری پر توجہ دلائی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جمعیۃعلماء شہر پونے کا ایک وفد جس میں قاری محمد ادریس انصاری،مولانا عبد الصمد،مولانا شہاب الدین،مولانا محمد اسحاق وغیرہ شامل تھے نے حالات کا جائزہ لینے کے لئے وہاں کا دورہ کیا،اور مقامی ذمہ داروں سے ملاقات کی اورحالات سے باخبر ہونے کے بعد اپنی جائزہ رپورٹ جمعیۃ علماء مہاراشٹر کو روانہ کی، رپورٹ موصول ہوتے ہی گلزار احمد اعظمی نے مکتوب روانہ کرکے پولس کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف یک طرفہ گرفتاری پر توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ فسادیوں نے تو اقلیتی طبقہ کے مال کو لوٹا،آگ لگائی اور توڑ پھوڑ بھی کی،لیکن اب علاقہ کی پولس مسلمانوں کی بے جا گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے جس کی بناء پر مسلمانوں میں خوف و ہراس ہے اکثر مرد وں نے گاؤں کو چھوڑ دیا ہے۔،صرف مستورات وہاں ہیں،اس پر آپ کو توجہ دینی چاہئے اور مسلمانوں کی بے جا گرفتای کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔گلزار اعظمی نے مکتوب میں لکھا ہے کہ ہماری اطلاع کے مطابق فسادی دندناتے پھر رہے ہیں اور پولس ان پر کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے۔ اس لئے ہمارا مطالبہ ہے کہ شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ شیوگاؤں میں امن بحال ہوسکے اور مسلمانوں میں جو خوف و ہراس پیدا ہوا ہے وہ دور ہوسکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist