• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

گیارہ اراکین کونسل میں سے صرف ایک خالد انور نے اردو میں لیا حلف

دیگر اہل اردو نے اردو آبادی کو کیا مایوس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 8, 2024
0 0
A A
گیارہ اراکین کونسل میں سے صرف ایک خالد انور نے اردو میں لیا حلف
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 7مئی: آج بہار قانون ساز کونسل کے نو منتخب اراکین کی حلف برداری ہوئی۔ قانون ساز کونسل کے چیئرمین دیویش چندر ٹھاکر نے وزیر اعلی نتیش کمار اور ڈاکٹر خالد انور سمیت 11 نو منتخب اراکین کو حلف دلایا۔ حلف لینے والے کل گیارہ اراکین کونسل میں سے صرف ایک ڈاکٹر خالد انور نے اردو میں حلف لیا۔ "میں محمد خالد انور، جسے بہار قانون ساز کونسل کا رکن منتخب کیا گیا ہے۔ اقرار صالح کرتا ہوں کہ میں بھارت کے آئین پر جو قانون کے بموجب طے پایا ہے،اعتدال رکھوں گا۔ میں بھارتی اقتدار اعلی اور سالمیت کو بر قرار رکھوں گا اور جس فرض کو میں انجام دینے والا ہوں اسے وفاداری سے ادا کروں گا۔” حلف لینے والوں میں آر جے ڈی سے سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، سینئر لیڈر عبدالباری صدیقی، اردو کے نامور صحافی سید فیصل علی، بی جے پی سے انامیکا سنگھ، منگل پانڈے، لال موہن گپتا، ارمیلا ٹھاکر، ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) سے سنتوش کمار سمن اور سی پی آئی (ایم ایل) کے ششی یادو کے نام شامل ہیں۔ امید کی جا رہی تھی کہ ریاست کی دوسری سرکاری زبان میں دوسرے لوگ بھی حلف اٹھائیں گے۔کم از کم اردو والے اسکا خیال ضرور رکھیں گے لیکن غیر اردو داں کی طرح ہی اردو والوں نے بھی اس زبان کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا۔ جس سے اردو آبادی میں مایوسی پائی جا رہی ہے۔ واضح ہو کہ ڈاکٹر خالد انور کی یہ دوسری حلف برداری ہوئی ہے۔گذشتہ سال 2018 میں وہ پہلی بار ایم ایل سی بنے تھے اس وقت بھی انہوں نے اردو میں ہی حلف لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ جب قانون اس کی اجازت دیتا ہے، اور جب بہار کی دوسری سرکاری زبان اردو ہے تو اس میں تذبذب کی کیا بات ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    مئی 13, 2026
    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    مئی 13, 2026
    ’ٹی وی کے‘ ایم ایل اے کو فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے سے روکنے کا معاملہ

    ’ٹی وی کے‘ ایم ایل اے کو فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے سے روکنے کا معاملہ

    مئی 13, 2026
    مودی کا امرت کال،وش کال میں  تبدیل،22 لاکھ طلبا کی محنت کچل دی:راہل

    مودی کا امرت کال،وش کال میں تبدیل،22 لاکھ طلبا کی محنت کچل دی:راہل

    مئی 13, 2026
    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    مئی 13, 2026
    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    مئی 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist