• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اپوزیشن لیڈروں کے خلاف پی ایم ایل اے قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے:آپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 27, 2024
0 0
A A
اپوزیشن لیڈروں کے خلاف پی ایم ایل اے قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے:آپ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) عام آدمی پارٹی نے کہا کہ منی لانڈرنگ کی روک تھام (پی ایم ایل اے ) ایکٹ دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے بنایا گیا تھا لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت والی مرکزی حکومت اپوزیشن لیڈروں کے خلاف اس کا غلط استعمال کر رہی ہے ۔عام آدمی پارٹی کی سینئر لیڈر اور کابینی وزیر آتشی نے پیر کو صحافیوں کو بتایا کہ ٹھیک ایک سال قبل دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور پارٹی کے سینئر لیڈر منیش سسودیا کو گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں پہلے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے گرفتار کیا، پھر کچھ دنوں بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار کیا۔ دہلی کے لاکھوں بچوں کو بہتر مستقبل دینے کے لیے دن رات کام کرنے والا شخص ایک سال سے جیل میں ہے ۔محترمہ آتشی نے کہا کہ یہ نام نہاد شراب گھپلہ دو سال سے زیر تفتیش ہے ۔ دو سال سے ای ڈی اور سی بی آئی کے 500 افسران اس معاملے کی جانچ کر رہے ہیں۔ دہلی کے ہر حصے میں ہزاروں چھاپے مارے گئے ۔ اس دوران مسٹر سسودیا کے گھر، گاؤں، دفتر اور لاکر کی تلاشی لی گئی، لیکن دو سال گزرنے کے باوجود اس نام نہاد گھپلے کا ایک روپیہ بھی برآمد نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ مسٹر سسودیا کو ضمانت نہ ملنے کی واحد وجہ پی ایم ایل اے ہے ۔ ملک کا یہ واحد قانون ہے جس میں ضمانت ملنا تقریباً ناممکن ہے ۔ یہ قانون دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ کو روکنے کے لیے بنایا گیا تھا لیکن آج پورا ملک جانتا ہے کہ اس کا استعمال اپوزیشن جماعتوں پر حملہ کرنے کے لیے ہو رہا ہے ۔ آج ای ڈی اور پی ایم ایل اے کا استعمال اپوزیشن لیڈروں کے خلاف کیس درج کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے ۔ اس کا استعمال اپوزیشن لیڈروں کو ایک ایک کرکے جیلوں میں ڈالنے اور ضمانت نہیں دینے کے لئے ہورہا ہے ۔ساتھ ہی پارٹی کے سینئر لیڈر اور کابینی وزیر سوربھ بھردواج نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو جس طرح دبانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے عوام اس ناانصافی کو دیکھ رہے ہیں۔ بی جے پی نے سیاست کی اخلاقیات کو نچلی سطح پر پہنچا دیا ہے ۔ انہوں نے سیاست کے اندر جو سلسلہ شروع کیا ہے اس سے ملکی سیاست کو جو دھچکا لگا ہے وہ کئی دہائیوں تک لوگوں کو پریشان کرے گا۔ لوگوں کو یاد ہوگا کہ ایک حکومت تھی جس نے اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ ایسا سلوک کیا جس کے بعد ملک کی دشمنی، ظلم اور انتقام کی سیاست شروع ہوئی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    پہلی برسی پر جاں بحق ہونے والوں کو ملک کی خراج عقیدت پیش

    اپریل 23, 2026
    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے  دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    سپریم کورٹ نے آئی پیک پر ای ڈی کی کارروائی کے دوران ممتا بنرجی کی مداخلت پر سخت اعتراض ظاہر کیا

    اپریل 23, 2026
    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    کانگریس صدرملکارجن کھڑگے کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    اپریل 23, 2026
    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ  کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، منیر امریکہ کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے: ایرانی تجزیہ کار

    اپریل 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist