• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اپوزیشن کا اتحاد وقت کی ضرورت

کانگریس سے اس سمت میں مناسب قدم اٹھانے کی امید :جے ڈی یو

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 27, 2023
0 0
A A
اپوزیشن کا اتحاد وقت کی ضرورت
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، : جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے اپوزیشن اتحاد کو وقت کی ضرورت قرار دیا اور اس سمت میں کانگریس سے مناسب اقدامات کی توقع کی۔ مسٹر سنگھ نے جمعرات کو کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے کو خط لکھ کر 30 جنوری کو سری نگر میں منعقد ہونے والی بھارت جوڑو یاترا کی اختتامی تقریب میں مدعو کرنے کیلئے ان کا شکریہ ادا کیا اور اس میں شرکت سے معذرت کا اظہار کیا۔ اپنی اس عدم شرکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اس تاریخی تقریب میں شرکت کرنا چاہتے تھے لیکن ان کی پارٹی کی انتخابی مہم اسی دن ناگالینڈ کے ووکھا سے شروع ہونی ہے اور ان کی موجودگی ضروری ہے ۔ جے ڈی یو کے قومی صدر نے مسٹر کھرگے سے کہا کہ ان کے خط میں لکھی گئی باتوں اوجو جذبات شیئر کئے گئے ہیں اس کو غور سے پڑھا ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک میں جمہوری اقدار زوال پذیر ہیں اور آئینی ادارے جو ‘آمرانہ ایگزیکٹو پاور’ پر چیک اینڈ بیلنس کو یقینی بناتے ہیں منظم طریقے سے تباہ ہو رہے ہیں۔ ملک جس رفتار سے انتخابی جمہوریت سے انتخابی آمریت میں بدل رہا ہے وہ خوفناک ہے ۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ بھارت جوڑو یاترا نے عوام سے براہ راست رابطے کی وجہ سے لوگوں کے مزاج، تشویش اور پریشانی کو جاننے ، تجربہ کرنے اور سمجھنے کا موقع فراہم کیا ہے ، جس سے یقینی طور پر 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی بنانے میں مدد ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی (جے ڈی یو) خلوص دل سے محسوس کرتی ہے کہ ملک میں اپوزیشن اتحاد وقت کی ضرورت ہے اور امید کرتی ہے کہ انڈین نیشنل کانگریس اس سمت میں مناسب قدم اٹھائے گی۔ انہوں نے جے ڈی یو کے صدر کے طور پر اپنی پارٹی ، پارٹی کے سپریم لیڈر وزیراعلیٰ نتیش کمار اور پارٹی کے کروڑوں ارکان کی جانب سے کانگریس کو اس تقریب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس کی کامیابی کی خواہش کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist