• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

تنظیم فروغ اردو میوات کی’ اردو بیداری مہم‘ کی شروعات جلد

علاقہ سطحی یہ مہم میوات میں اردو کے تعلق سے میل کا پتھر ثابت ہوگی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 1, 2023
0 0
A A
تنظیم فروغ اردو میوات کی’ اردو بیداری مہم‘ کی شروعات جلد
Share on FacebookShare on Twitter

محمد زاہد امینی
نوح،میوات،31جنوری،سماج نیوز سروس:علاقہ میوات میں اردو زبان کے تئیں عوام میں اری پیدا کرنے کے مقصد سے ’تنظیم فروغ اردو میوات‘ بہت جلد علاقہ سطح پر ایک’ مہم‘ کی شروعات کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ علاقہ میں بدحال اس میٹھی و شیریں زبان کو فروغ دیا جاسکے۔واضح رہے کہ صوبہ ہریانہ کے دیگر اضلاع کی بات تو دور صوبہ کا مسلم اکثریت علاقہ میوات میں بھی تہذیب کی یہ زبان آج مکاتب و مدارس تک محدود ہوکر رہ گئی ہے۔
سابقہ کانگریس حکومت میں صوبہ میں پہلی دفعہ شروع کی گئی اردو ٹیچرز تقرری کے عمل سے آج تک علاقہ کے سرکاری اسکولوں میں جن اساتذہ کی تقرری ہوئی ہے وہ طلباءکے حساب سے ’اونٹ کے منھ میں زیرہ ‘ کے مساوی ہے ۔علاقہ کے ایک محبان اردو نے بتایا کہ علاقہ کے لیے اس سے بڑی بدقسمتی کیا ہوگی کہ 2012 میں کانگریس حکومت کے ذریعہ کمشنری سطح پر کی گئی اردو کی اسپیشل بھرتی میں تقرر ہوئے اساتذہ کرام آج الیف ب ت کی جگہ ک کھ گا پڑھا رہے ہیں ۔ ان اساتذہ کے لیے حکومت آج تک نصاب تک تیار نہیں کر سکی ہے ۔ گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول شکراوہ میںتعینات اردو لیکچرر و تنظیم فروغ اردو میوات کے صدر مولانا محمد صدیق سنابلی نے بتایا کہ مذکورہ مسائل کو لیکر ہی 2سال قبل ’تنظیم فروغ اردو میوات‘ کا قیام عمل میں آیا تھا ۔ انہوںنے بتایا کہ قلیل عرصے میں ہی تنظیم کے علاقہ میں خاتر خواہ نتائج سامانے آئے ہیں ۔تنظیم جہاں ٹی جی ٹی و پی جی ٹی سطح پر اردو اسااتذہ کی بھرتی نکلوانے میں کامیاب ہوئی ہے وہیں اپنی فکر و پیغام کو صوبہ کے اعلیٰ حکام تک پہنچانے کی بھی کوشش کی ہے۔ اسی تناظر میں اب تنظیم ایک’ علاقہ گیر مہم ‘ شروع کرنا چاہتی ہے جس کے تحت تنظیم کے کارکنان نہ صرف گاو¿ں گاو¿ں پہنچ کر عوام کو اردو کے تئیں بیدار کریں گے بلکہ اردو زبان میں سنہرے مستقبل کے بارے میں نسل نو کو جانکاری دینے کا کام بھی کریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist