• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہماری بیٹیاں ضلع میں کسی سے کم نہیں ہیں

نواب عظمت علی خان گرلز انٹر کالج مظفّر نگر کارزلٹ 100فیصد علاقے میں خوشی کی لہر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 25, 2026
0 0
A A
ہماری بیٹیاں ضلع میں کسی سے کم نہیں ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند  ،سماج نیوز سروس: نواب عظمت علی خان گرلز انٹر کالج مظفّر نگر نے اپنی گزشتہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 100فیصد رزلٹ کے ساتھ ضلع میں اپنا شاندار مقام درج کرایا ۔ہائی اسکول کی طالبہ عائشہ پروین نے %90 نمبر حاصل کر کے اسکول میں پہلا مقام حاصل کیا عائشہ نے سبھی مضامین میں %90 نمبر حاصل کیے اور تمام مضامین میں بہترین کامیابی حاصل کر کے اسکول کا نام روشن کیا جو واقعی قابل فخر قابل مبارکباد ہے اسکے علاوہ اسکول کی ٹاپ ٹین طالبات عائشہ بنت غیورحسن، الایکہ بنت سرتاج عالم،بشرا ظہیر بنت ظہیر،عافیہ حسین بنت حسین احمد،اقرا ریاست بنت ریاست علی،عرشی رانی بنت امیر عالم،منشا بنت مرسلین،نائلہ عثمانی بنت شباب نظم،انایا بنت سلیم احمد اور علی فاطمہ بنت آصف حسن نے اپنا نام درج کرایا۔ہائی اسکول کی تمام طالبات نے اپنی قابلیت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے کل ملاکر 1509ڈسٹینکشن حاصل کی۔ اس سال ہائی اسکولب میں کل 510 طالبات نے شرکت کی اور تمام طالبات نے فرسٹ ڈویژن حاصل کر کے اپنی گزشتہ سال کی کامیابی کو قائم رکھا۔اسکے علاوہ گزشتہ سالوں کی طرح نواب عظمت علی خان گرلز انٹر کالج کے انٹر میڈیٹ کا نتیجہ بھی شاندار رہا، 402 طالبات نے امتحان میں شرکت کی تمام طالبات نے فرسٹ ڈویژن سے کامیابی حاصل کی اور انٹرمیڈیٹ میں 1213 ڈسٹینکشن حاصل کر کے کالج اور والدین کا نام روشن کیا التشا رانا بنت اعجاز رانا نے%84.40 نمبرات کے ساتھ سبھی مضامین میں ڈسٹنکشن حاصل کر کے کالج ٹاپ کیا اس کے علاوہ کالج کے انٹر میڈیٹ کی ٹاپ ٹین میں مصباح بنت مزمل ، سمعیہ خاتون بنت گلفام علی، آمنہ انور بنت نایاب انور، زویا کاظمی بنت مبین ، عافیہ رحمان، عاتکہ بنت سکندر، عالیہ رانی بنت منیر عالم، مسکان بنت محمد اکرام،اقرا بنت محمد عمر دراز اور اقصیٰ بنت خورشید شامل ہیں۔اس موقع پر کالج کی پرنسپل صفیہ رئیس نے کہا کہ کسی قوم کے عروج اور ترقی میں تعلیم بنیادی کردار ادا کرتی ہے کسی قوم کے روشن مستقبل کا اندازہ اس کی معیاری تعلیم سے لگایا جا سکتا ہے، لہٰذا آج ہماری طالبات نے معیاری رزلٹ دیکر اس بات کو ثابت کر دیا کہ ہماری بیٹیاں ضلع میں کسی سے کم نہیں ہیں۔اس موقع پر عالمی شہرت یافتہ شاعر، ماہر تعلیم اور کالج کے مینیجر ڈاکٹر نواز دیوبندی نے کہا کہ ہمارے ہندی میڈیم اور انگلش میڈیم کالج میں ہزاروں بیٹیاں تعلیم حاصل کر رہی ہیں اور تقریباً 21 سالوں سے مسلسل کالج کارزلٹ معیاری ہونے کے ساتھ ساتھ 100 فیصد رہتا ہے، کالج کے رزلٹ کیلئے تمام طالبات اُنکے والدین، کالج کی پرنسپل اور اسٹاف کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نسلوں کو تعلیم یافتہ بنانے کے لیے اپنی بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہو گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    اپریل 25, 2026
    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    اپریل 25, 2026
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist