• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ سے مذاکرات میں پاکستان اہم ثالث ہے

پہلے مذاکراتی دور میں کافی پیش رفت ہوئی تھی، تاہم امریکہ کی جانب سے حد سے زیادہ مطالبات اور نامناسب رویے کے باعث یہ بات چیت کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی: ایرانی وزیرخارجہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 28, 2026
0 0
A A
امریکہ سے مذاکرات میں پاکستان اہم ثالث ہے
Share on FacebookShare on Twitter

سینٹ پیٹرز برگ،  (یو این آئی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکہ سے مذاکرات میں پاکستان اہم ثالث ہے، پاکستانی حکام کے ساتھ ہونے والی بات چیت انتہائی کامیاب رہی۔تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ پہنچ کر ایرانی میڈیا سے اہم گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات میں ایک اہم ترین ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے۔ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ پہلے مذاکراتی دور میں کافی پیش رفت ہوئی تھی، تاہم امریکہ کی جانب سے حد سے زیادہ مطالبات اور نامناسب رویے کے باعث یہ بات چیت کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ کے غیر ضروری مطالبات مذاکرات میں پیش رفت کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں، ایران اپنے اصولی مؤقف اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا کہ ان کے حالیہ دورہ پاکستان اور عمان کا مقصد دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ خطے کی صورتحال پر مشاورت کرنا تھا، پاکستانی حکام کے ساتھ ہونے والی بات چیت انتہائی کامیاب رہی، ملاقاتوں میں ماضی کی سفارتی کوششوں کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے پر مفید تبادلہ خیال ہوا۔عباس عراقچی نے کہا کہ روس کے ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر ہمیشہ قریبی مشاورتی عمل رہا ہے، حالیہ جنگ کی وجہ سے ملاقاتوں کا سلسلہ معطل تھا، جسے اب دوبارہ بحال کیا گیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایرانی قوم کی 40 روزہ مزاحمت نے عوام کے حقوق اور قومی مفادات کا بھرپور دفاع کیا ہے اور اب مزید سفارتی کوششوں کے لیے مشاورت کا عمل جاری رہے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist