• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پاکستان کو چمپئنز ٹرافی کی میزبانی کھونے کا خوف،محسن نقوی کا حیران کن بیان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 8, 2024
0 0
A A
پاکستان کو چمپئنز ٹرافی کی میزبانی کھونے کا خوف،محسن نقوی کا حیران کن بیان
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا )
چمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے حوالے کر دی گئی ہے قابل ذکر بات یہ ہے کہ اب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن رضا نقوی کا بیان بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ بھارت نے ابھی تک اپنا موقف واضح نہیں کیا کہ آیا وہ چمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجے گا یا نہیں۔ ادھر محسن نقوی کا بیان اس بات کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ پاکستان چمپئنز ٹرافی کی میزبانی کھونے سے خوفزدہ ہو سکتا ہے۔محسن نقوی نے کہاکہ ہندوستانی ٹیم کو یہاں ضرور آنا چاہیے، مجھے نہیں لگتا کہ ٹیم انڈیا یہاں آنا منسوخ کر دے گی یا اپنا پلان ملتوی کر دے گی۔ ہمیں پورا اعتماد ہے کہ چمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں ہی ہو گا۔محسن رضا نقوی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان بھارت سمیت دیگر تمام ٹیموں کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے اور چمپئنز ٹرافی کی تیاریاں شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔ پی سی بی کو یقین ہے کہ فروری تک پاکستان کے گراؤنڈز بہت اچھی حالت میں ہوں گے۔پاکستان کی جانب سے آئی سی سی کو بھیجے گئے مجوزہ شیڈول کے مطابق چمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا اور فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس موضوع پر کہ آیا ہندوستانی ٹیم چمپئنز ٹرافی میں کھیلے گی یا نہیں، بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا تھا کہ ٹیم انڈیا کسی دوسرے ملک میں کھیلنے جائے گی یا نہیں یہ فیصلہ صرف حکومت ہند کے ہاتھ میں ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی سے یہ بھی پوچھا گیا کہ کیا وہ جے شاہ سے ملاقات کریں گے جو آئی سی سی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ اس کے جواب میں محسن رضا نقوی نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ اس میٹنگ کے حوالے سے ابھی تک کچھ واضح کیا گیا ہے، ایک طرف ہائبرڈ ماڈل کے حوالے سے کچھ واضح نہیں کیا گیا ہے، وہیں پاکستان بھی چمپئنز ٹرافی کی میزبانی اپنے پاس رکھنے کے لئے پر عزم ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist